• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں زیر تعمیر رہائشی مکان کی سلیب اچانک منہدم، درجنوں مزدور بال بال بچ نکلے

کپواڑہ میں زیر تعمیر رہائشی مکان کی سلیب اچانک منہدم، درجنوں مزدور بال بال بچ نکلے

by امت ڈیسک
04/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع کپواڑہ کے ہیری پایین علاقے میں اتوار کے روز ایک زیر تعمیر رہائشی مکان کی سلیب اچانک منہدم ہوئی۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق یہ واقع اس وقت پیش آیا جب ایک رہائشی مکان کی تعمیر کا کام چل رہا تھا کہ اچانک سلیب کا حصہ منہدم ہوا، جس کہ وجہ سے درجنوں مزدور مکان کے نیچے دب گئے۔

واقعے کے فوراً بعد مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ پولیس اور آرمی نے مشترکہ طور پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔

پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تمام مزدور جو کہ اس عمارت میں کام کر رہے تھے، معجزاتی طور پر بچ نکلے تاہم کئی مزدوروں کو معمولی سی چوٹیں آئیں جن کو علاج معالجہ کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ سڑک حادثے میں اسکوٹی سوار ہلاک، دوسرا زخمی

Next Post

ہم خیال پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کیلئے تیار، فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ہم خیال پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کیلئے تیار، فاروق عبداللہ

ہم خیال پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کیلئے تیار، فاروق عبداللہ

بی جے پی انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، الطاف ٹھاکر

بی جے پی انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، الطاف ٹھاکر

سری نگر میں  شخص پر چھرا گھونپ کر قتل

سرینگر میں غیر مقامی شخص کی لاش مشتبہ حالت میں برآمد

سری نگر میں  شخص پر چھرا گھونپ کر قتل

سرینگر میں شخص پر بہنوئی نے چاقو سے حملہ کیا

’دال میں کچھ کالا ہے‘، ممتا بنرجی کی اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد حکومت پر تنقید

’دال میں کچھ کالا ہے‘، ممتا بنرجی کی اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد حکومت پر تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »