• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، الطاف ٹھاکر

بی جے پی انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، الطاف ٹھاکر

by امت ڈیسک
04/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ترال: جموں و کشمیر کے پلوامہ میں بی جے پی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس منقعد کیا گیا۔ پلوامہ کے ترال میں منعقد اس اجلاس میں پارٹی کے مستقبل حکمت عملی کا جائزہ لینے اور منصوبہ بندی پر غور فکر کیا گیا۔ پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر کی صدارت میں یہ اجلاس منقعد کیا گیا۔ اجلاس میں پارٹی ورکرز پر زور دیا گیا کہ وہ زمینی سطح پر پارٹی کو مضبوط بنائیں۔

پروگرام میں چیئرمین میونسپل کمیٹی منظور احمد خان، نائب ضلع صدر محمد شفیع وانی، انچارج حلقہ فاروق احمد، ڈاکٹر ضمیر احمد اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ ساتھ ترال کے پارٹی ورکرز نے شرکت کی۔ پروگرام کے آخر میں کئی ورکرز نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس سلسلے میں الطاف ٹھاکر نے میڈیا کو بتایا کہ بی جے پی سچ کی سیاست کرتی ہے اور عوامی ترقی کے ایجنڈے کو ہی اپنا منشور بناتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ان کی پارٹی منفی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ہے اور آج تین سال کے بعد جس طرح محبوبہ مفتی کا پاس پورٹ اجرا کیا گیا ہے اسے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ہماری پارٹی حزب اختلاف کو برابر کا درجہ دیتی ہے اور انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ہے۔ بتادیں کہ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو 10 سال کی میعاد کے ساتھ پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دہلی ہائی کورٹ میں طویل قانونی جنگ کے بعد پاسپورٹ محبوبہ مفتی کو دیا گیا۔ اس کی سفری دستاویز کی میعاد 2019 میں ختم ہو گئی تھی اور تب سے وہ اس کی تجدید کی کوشش کر رہی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہم خیال پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کیلئے تیار، فاروق عبداللہ

Next Post

سرینگر میں غیر مقامی شخص کی لاش مشتبہ حالت میں برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سری نگر میں  شخص پر چھرا گھونپ کر قتل

سرینگر میں غیر مقامی شخص کی لاش مشتبہ حالت میں برآمد

سری نگر میں  شخص پر چھرا گھونپ کر قتل

سرینگر میں شخص پر بہنوئی نے چاقو سے حملہ کیا

’دال میں کچھ کالا ہے‘، ممتا بنرجی کی اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد حکومت پر تنقید

’دال میں کچھ کالا ہے‘، ممتا بنرجی کی اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد حکومت پر تنقید

مودی نے 350ویں تاجپوشی کی سالگرہ پر چھترپتی شیواجی کی بہادری، سیلف گورننس کی میراث کو خراج عقیدت پیش کیا*

*وزیراعظم مودی نے ہندوستان کے جرات مندانہ ماحولیاتی وژن کا اعلان کیا: موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے واضح روڈ میپ*

*کشمیر کے ماحول کی بحالی، تحفظ کے لیے فوری طور پر ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے: تاریگامی*

*کشمیر کے ماحول کی بحالی، تحفظ کے لیے فوری طور پر ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے: تاریگامی*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »