• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امیت شاہ امرناتھ یاترا تیاریوں کا جائزہ لیں گے

امیت شاہ امرناتھ یاترا تیاریوں کا جائزہ لیں گے

by امت ڈیسک
09/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر):مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ جموں و کشمیر میں آئندہ ماہ شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ یاترا کی تیاریوں اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے متوقع طور آج ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی قیادت کریں گے۔ کشمیر میں سطح سمندر سے 3,880 میٹر کی بلندی پر واقع امرناتھ گھپا کی 62 دن کی سالانہ یاترا یکم جولائی کو شروع ہونے والی ہے اور 31 اگست تک جاری رہے گی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران وزیر داخلہ مرکزی حکومت اور جموں و کشمیر انتظامیہ کے سینئر افسران کے ساتھ امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔ میٹنگ میں یاتریوں کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانے کے لیے جامع سیکورٹی پلان تشکیل دینے پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

ذرائع نے مزید کہا کہ انٹیلی جنس اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں مقیم عسکریت پسند تنظیمیں یاترا میں خلل ڈالنے کی کوشش کر سکتی ہیں، جس کے لیے مناسب سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کی ضرورت ہے۔ یاترا میں شامل تمام اسٹیک ہولڈرز میٹنگ میں شرکت کریں گے تاکہ یاترا کے احسن انعقاد کے لیے کیے جانے والے انتظامات سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔جہاں گزشتہ برس امرناتھ یاترا کے دوران بادل پھٹنے کے سبب آئے سیلاب ( جس نے گپھا کے قریب 16 لوگوں کی جانیں لے لیں) جیسے واقعات کو روکنے کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس ممکنہ اور غیر متوقع قدرتی آفات کو مدنظر رکھتے ہوئے یاتریوں کے کیمپوں کے قیام کے لیے موزوں مقامات کی نشاندہی کر رہی ہے، وہیں یہ توقع کی جا رہی ہے کہ بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹروں سے گلیشیئر کی موومنٹ اور جھیلوں کے جم جانے جیسے واقعات (جو نشیبی علاقے میں سیلاب کا باعث بن سکتے ہیں) کی نگرانی کے لیے گپھا کے اوپری حصے میں فضائی پروازیں جاری رکھیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر جماعت اسلامی کی ایک سو پچیس عمارتیں سیل:پولیس

Next Post

12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان : 65 فیصد کامیاب قرار، پھر لڑکیوں نے ماری بازی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان : 65 فیصد کامیاب قرار، پھر  لڑکیوں نے ماری بازی

12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان : 65 فیصد کامیاب قرار، پھر لڑکیوں نے ماری بازی

بارویں جماعت امتحانی نتائج: 65 فیصد کامیاب، سرکاری اسکول کے 2 طلباء اور پرائیوٹ اسکول کے 1 طالب علم نے کی پہلی پوزیشن حاصل

بارویں جماعت امتحانی نتائج: 65 فیصد کامیاب، سرکاری اسکول کے 2 طلباء اور پرائیوٹ اسکول کے 1 طالب علم نے کی پہلی پوزیشن حاصل

12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان : 65 فیصد کامیاب قرار، پھر  لڑکیوں نے ماری بازی

*"یکساں تعلیمی کیلنڈر کامیابی کے ساتھ نافذ کیا گیا"، چیئرمین

تین نارکو ملی ٹنسی اعانت کار گرفتار: آرمی

تین نارکو ملی ٹنسی اعانت کار گرفتار: آرمی

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

اننت ناگ کی خاتون کی دل کا دورہ پڑنے سے موت، بیٹا 12ویں جماعت کے امتحان میں کامیاب نہ ہو سکا*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »