• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تین نارکو ملی ٹنسی اعانت کار گرفتار: آرمی

تین نارکو ملی ٹنسی اعانت کار گرفتار: آرمی

by امت ڈیسک
09/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ (جموں و کشمیر) :راجوری ضلع کے سندر بنی علاقے سے پنجاب کے دو منشیات اسمگلروں کی گرفتاری کے چند روز بعد ہی پونچھ کے راستے سے پاکستان سے بھارت میں منشیات سمگل کرنے والے (نارکو ملی ٹینسی گروپ کے) تین اعانت کاروں کو حفاظتی اہلکاروں نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرحدی ضلع پونچھ سے اسمگلروں کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب یکم جون کو پنجاب سے گرفتار ہونے منشیات فروشوں نے، پوچھ تاچھ کے دوران، اس نارکو ماڈیول کی جانکاری ایجنسیز کو دی تھی۔

ڈیفنس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ریاست پنجاب کے گورداسپور کے دو سمگلروں، جنہیں 22 کلو گرام ہیروئن (جس کی مالیت کروڑوں روپے ہیں) لے کر جموں کی طرف جا رہے تھے۔ فوجی ذرائع نے بتیا کہ ’’سندربنی نارکوٹکس ریکوری کیس کی تحقیقات کے دوران انجام دی گئی کارروائیوں میں، فوج، جموں کشمیر پولیس پونچھ اور سندربنی پولیس کی جانب سے گزشتہ 72 گھنٹوں میں سرحد پار نارکو ماڈیول کے تین اہم ارکان کو حراست میں لے لیا گیا ہے جو عسکریت پسندی کارروائیوں میں بھی ملوث ہیں۔حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت شکر دین ولد نور الدین ساکنہ دیگوار، تروان گاؤں۔ راشد ولد بدر الدین اور شفیر ولد محمد حسین ساکنان کلاس گاؤں ضلع پونچھ کے طور پر کی گئی ہے۔

فوج نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ’’سرچ آپریشن میں ان افراد کے قبضے سے دو دستی بموں سمیت جنگی سامان بھی برآمد کیا گیا ہے، اس وقت وسیع پیمانے پر حفاظتی اہلکاروں کی مشترکہ ٹیمیں سرچ آپریشن انجام دے رہی ہیں۔ حفاظتی ایجنسیز کا ماننا ہے کہ ان تینوں افراد کی گرفتاری سرحد پار سے چلائے جانے والے نارکوٹکس ملی ٹنسی ماڈیول کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*”یکساں تعلیمی کیلنڈر کامیابی کے ساتھ نافذ کیا گیا”، چیئرمین

Next Post

اننت ناگ کی خاتون کی دل کا دورہ پڑنے سے موت، بیٹا 12ویں جماعت کے امتحان میں کامیاب نہ ہو سکا*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

اننت ناگ کی خاتون کی دل کا دورہ پڑنے سے موت، بیٹا 12ویں جماعت کے امتحان میں کامیاب نہ ہو سکا*

پیلٹ گن کی متاثرہ انشاء مشتاق بارہویں جماعت کے امتحان میں کامیاب

پیلٹ گن کی متاثرہ انشاء مشتاق بارہویں جماعت کے امتحان میں کامیاب

دہلی فساد معاملہ، جیل میں بند عمر خالد کے ایک ہزار دن مکمل

دہلی فساد معاملہ، جیل میں بند عمر خالد کے ایک ہزار دن مکمل

ہندواڑہ میں المناک سڑک حادثہ، 18 سالہ نوجوان زندگی کی جنگ ہار گیا دوسرا زخمی

ہندواڑہ میں المناک سڑک حادثہ، 18 سالہ نوجوان زندگی کی جنگ ہار گیا دوسرا زخمی

پہلے میں روئی پھر خوش ہو گئی’ امتحان میں کامیابی پر  پیلٹ متاثرہ انشاء کا رد عمل

پہلے میں روئی پھر خوش ہو گئی' امتحان میں کامیابی پر پیلٹ متاثرہ انشاء کا رد عمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »