• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بشارت بخاری پارٹی مخالف سرگرمیوں کے الزام میں برطرف

بشارت بخاری پارٹی مخالف سرگرمیوں کے الزام میں برطرف

by امت ڈیسک
18/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس (جے کے پی سی) نے واگورہ-کریری حلقہ انتخاب کے سربراہ سید بشارت بخاری کو مبینہ طور پر پارٹی مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے پارٹی سے نکال دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر ایک بیان میں، پیپلز کانفرنس نے کہا، "سید بشارت بخاری، حلقہ کے سربراہ کریری کو پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔”

بیان میں مزید کہا گیا ہے، "اس کے علاوہ، کریری میں پی سی اور یوتھ پی سی کی تمام اکائیوں کو تحلیل کر دیا گیا ہے اور نئے حلقہ کے سربراہ کے چارج سنبھالنے کے بعد ان کی تشکیل نو کی جائے گی۔”

سید بشارت بخاری دو بار سنگرامہ نشست سے ایم ایل اے منتخب ہوئے جبکہ 2014میں وہ پی ڈی پی کی جانب سے وزیر بھی بنائے گئے۔ادھر رپورٹس کے مطابق وہ جلد ایک نئی پارٹی کی تشکیل دینے جا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاترا انسانیت کی فلاح و بہبود، سماج کے تمام طبقات کی ترقی کی علامت:منوج سنہا

Next Post

ملک جل رہا ہے اور ملک کا وزیراعظم امریکہ جا رہا:ستیہ پال ملک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
ملک جل رہا ہے اور ملک کا وزیراعظم امریکہ جا رہا:ستیہ پال ملک

ملک جل رہا ہے اور ملک کا وزیراعظم امریکہ جا رہا:ستیہ پال ملک

مشروط پاسپورٹ جاری کرکے مجھے بنیادی حق سے محروم کیا گیا: التجا مفتی

مشروط پاسپورٹ جاری کرکے مجھے بنیادی حق سے محروم کیا گیا: التجا مفتی

بمنہ سرینگر میں کمسن بچے کی غر قابی: دوسرے روز بھی بچاو آپریشن جاری ، فوج بھی شامل

بمنہ سرینگر میں کمسن بچے کی غر قابی: دوسرے روز بھی بچاو آپریشن جاری ، فوج بھی شامل

خالصتان نواز سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجرکینیڈا میں ہلاک

خالصتان نواز سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجرکینیڈا میں ہلاک

*دسویں اور بارہویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان اگلے ماہ کیا جائے گا: حکام*

دسویں جماعت امتحانی نتائج میں 79 فیصد کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »