• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دو مرتبہ کی چیمپئن ویسٹ انڈیز پہلی بار ورلڈ کپ سے باہر

دو مرتبہ کی چیمپئن ویسٹ انڈیز پہلی بار ورلڈ کپ سے باہر

by امت ڈیسک
02/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ہرارے: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ون ڈے کوالیفائنگ میچ میں دو مرتبہ چیمپئن رہنے والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم سکاٹ لینڈ سے سات وکٹوں سے ہارنے کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ نہیں کھیل سکے گی۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم گروپ میچز میں نیدرلینڈز اور زمبابوے سے بھی ہار گئی تھی۔ ہرارے میں کھیلے گئے کوالیفائر سپر سکس میں سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ دینے کا فیصلہ کیا جو اس کے لیے اچھا ثابت ہوا۔

ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 181 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی جس کے بعد سکاٹ لینڈ نے یہ ہدف 44 ویں اوور میں مکمل کر لیا اور اس کی صرف تین وکٹیں گری تھیں۔ واضح رہے کہ انڈیا میں ورلڈ کا آغاز رواں برس اکتوبر سے ہو رہا ہے اور یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔

انڈیا میں پانچ اکتوبر سے 19 نومبر تک جاری رہنے والے ورلڈ کپ میں دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی کمی واضح طور پر محسوس کی جائے گی۔ سکاٹ لینڈ کی ٹیم زمبابوے اور سری لنکا سے دو پوائنٹس پیچھے ہے جبکہ یہ دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ ایونٹ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں، جہاں 10 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ویسٹ انڈیز اب تک ہونے والے سارے ون ڈے ورلڈ کپ میں حصہ لیتی آئی ہے جبکہ 1975 اور 1979 میں اس نے دو بار یہ ٹرافی اپنے نام کی۔

میگا ایونٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو دفاعی چیمپیئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ میں 48 گروپ میچز ہوں گے، ان میں تین ناک آؤٹ میچز بھی شامل ہیں۔ 42 میچز ڈے اینڈ نائٹ جبکہ چھ ڈے میچز ہوں گے۔ ایونٹ میں ڈے میچز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے جبکہ ڈے اینڈ نائٹ میچز دوپہر 1:30 پر شروع ہوں گے۔

پاکستان کے میچز کے شیڈول کی بات کی جائے تو پاکستان اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو کوالیفائر ون ٹیم سے حیدرآباد دکن میں کھیلے گا۔ اسی طرح پاکستان اپنا دوسرا میچ بھی حیدرآباد دکن میں 12 اکتوبر کو کوالیفائر ٹو کے ساتھ کھیلے گا۔ اس کے بعد پاکستان اپنے روایتی حریف انڈیا کے خلاف احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں 15 اکتوبر کے خلاف میچ کھیلے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سمپت پرکاش کے انتقال ٔپرکشمیر ٹریڈرس اینڈ مینوفکچرس فیڈریشن کا اظہار دکھ

Next Post

امرناتھ یاترا کے لیے تیسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
Next Post
امرناتھ یاترا کے لیے تیسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

امرناتھ یاترا کے لیے تیسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

ٹویٹر پر پوسٹ پڑھنے کی حد محدود

ٹویٹر پر پوسٹ پڑھنے کی حد محدود

پونچھ کے بالاکوٹ سیکٹر میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا آغاز

پونچھ کے بالاکوٹ سیکٹر میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا آغاز

محبوبہ مفتی لاشوں پر سیاست کرنا بند کریں، فاروق عبداللہ ایک قد آو رلیڈر ہے : رویندر رینا

ٹائیگر ابھی زندہ ہے، بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینہ کا ٹویٹ

آنجہانی پنڈت سمپت پرکاش کی بے لوث خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: کل جماعتی حریت کانفرنس

آنجہانی پنڈت سمپت پرکاش کی بے لوث خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: کل جماعتی حریت کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »