• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عسکریت پسند معاون اور سرگرم جنگجو کے خلاف چارج شیٹ پیش

عسکریت پسند معاون اور سرگرم جنگجو کے خلاف چارج شیٹ پیش

by امت ڈیسک
05/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر پولیس کے خصوصی تحقیقاتی یونٹ (ایس آئی یو) نے منگل کو دو ملزموں جن میں ایک سرگرم عسکریت پسند اور جنگجو معاون شامل ہے، کے خلاف این آئی اے کورٹ سری نگر میں چارج شیٹ پیش کیا۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایس آئی یو نے ایف آئی آر زیر نمبر 2/2023کے سلسلے میں آج این آئی اے کی خصوصی عدالت میں دو ملزمان کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دس جنوری 2023کو ریگل چوک سری نگر میں پولیس پارٹی نے ایک سکوٹر کو روک کر اس پر سوار فرزان فیروز ولد فیروز احمد میر ساکن فرستہ بل پانپور کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے قبضے سے نیلے رنگ کا ایک بیگ برآمد کیا جس میں قابل اعتراض اشیاء برآمد ہوئی۔ پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 2کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔ موصوف ترجمان کے مطابق تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ مذکورہ نوجوان قابل اعتراض اشیاء جس میں ہیروئن اور نقدی نو لاکھ پچاس ہزار روپیہ، لشکر طیبہ کے لیٹر پیڈ شامل ہیں ، پاکستان میں بیٹھے لشکر عسکریت پسند اویس احمد میر کی ہدایت پر لے جار ہا تھا تاکہ تخریبی سرگرمیوں کو انجام دیا جاسکے۔انہوں نے کہاکہ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ ایک موٹر سائیکل زیر نمبر JK13H-2452کو عسکری سرگرمیوں کے لئے استعمال میں لایا جارہا ہے کو بھی ضبط کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا مزید تحقیقات کے دوران مفرور ملزم کی تلاش شروع کی گئی اور یہ پایا گیا کہ مذکورہ ملزم جس کی شناخت اویس فاروق ( سرگرم جنگجو) ولد فیروز احمد میر ساکن فرستہ بل پامپور حال پاکستان اس کے خلاف درج مقدموں میں گرفتاری سے بچنے کے لئے اپنے آپ کو چھپا رہا ہے۔

اس سلسلے میں معزز عدالت میں ملزم کے خلاف اعلانیہ کارروائی شروع کرنے کی خاطر رپورٹ جمع کی گئی ہے تاکہ سیکشن 82اور 83سی آر پی سی کے تحت کارروائی شروع کی جاسکے۔ اس کیس کی تحقیقات مکمل کی گئی تاہم دیگر ملزمان کے ملوث ہونے کو بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا لہذا سیکشن 173(8)سی آر پی سی کے تحت تفتیش جاری رہے گی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری سڑک حادثہ میں چار افراد لقمہ اجل ، متعدد زخمی

Next Post

کشمیر کے لوگ اپنی شناخت کی جنگ لڑ رہے ہیں جو خطرے میں ہے:محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
Next Post
کشمیر کے لوگ اپنی شناخت کی جنگ لڑ رہے ہیں جو خطرے میں ہے:محبوبہ مفتی

کشمیر کے لوگ اپنی شناخت کی جنگ لڑ رہے ہیں جو خطرے میں ہے:محبوبہ مفتی

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

12سالہ نابالغ کی عصمت دری کے الزام میں 22سالہ نوجوان گرفتار

12سالہ نابالغ کی عصمت دری کے الزام میں 22سالہ نوجوان گرفتار

بارہمولہ میں جسم فروشی کا اڈہ بے نقاب،متعدد گرفتار

بارہمولہ میں جسم فروشی کا اڈہ بے نقاب،متعدد گرفتار

بانڈی پورہ کے گریز میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹورسٹ گائیڈ کی موت

بانڈی پورہ کے گریز میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹورسٹ گائیڈ کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »