• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
12سالہ نابالغ کی عصمت دری کے الزام میں 22سالہ نوجوان گرفتار

12سالہ نابالغ کی عصمت دری کے الزام میں 22سالہ نوجوان گرفتار

by امت ڈیسک
05/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر پولیس نے عصمت دری کے ایک معاملے کو حل کرتے
ہوئے ایک 22 سالہ نوجوان کو گر فتار کر لیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق پیر کو سری نگر میں ایک 22 سالہ نوجوان کو ایک نابالغ کے ساتھ عصمت دری کرنے کے گھناؤنے فعل کے الزام میں گر فتار کیا گیا ہے۔ سری نگر پولیس نے ایک ٹویٹ میں بتایا، "22 سالہ زید فیروز نامی ایک علیم، عمر 22 سال، سری نگر کے اولڈ ہر زلہ سے تعلق رکھتا ہے ، کو ایک 12 سالہ بچی کی عصمت دری کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے”۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم متاثرہ نوجوان لڑکی کا قریبی رشتہ دار ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ صدر پولیس تھانہ میں POCSO ایکٹ کی دفعہ 5 اور 6 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے ، اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ کیس میں مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

Next Post

بارہمولہ میں جسم فروشی کا اڈہ بے نقاب،متعدد گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں جسم فروشی کا اڈہ بے نقاب،متعدد گرفتار

بارہمولہ میں جسم فروشی کا اڈہ بے نقاب،متعدد گرفتار

بانڈی پورہ کے گریز میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹورسٹ گائیڈ کی موت

بانڈی پورہ کے گریز میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹورسٹ گائیڈ کی موت

حکومت بے گھر افراد کے لیے مکان کے نام پر 10 لاکھ لوگوں کو یہاں آباد کرنا چاہتی ہے:محبوبہ مفتی

حکومت بے گھر افراد کے لیے مکان کے نام پر 10 لاکھ لوگوں کو یہاں آباد کرنا چاہتی ہے:محبوبہ مفتی

یکساں سول کوڈ کا نفاذ کسی بھی قیمت پر قابل قبول نہیں:کشمیری علما

یکساں سول کوڈ کا نفاذ کسی بھی قیمت پر قابل قبول نہیں:کشمیری علما

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے گوردوارہ چھٹی پادشاہی کا دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے گوردوارہ چھٹی پادشاہی کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »