• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں جسم فروشی کا اڈہ بے نقاب،متعدد گرفتار

بارہمولہ میں جسم فروشی کا اڈہ بے نقاب،متعدد گرفتار

by امت ڈیسک
05/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ :پولیس نے بدھ کے روز شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں دو خواتین سمیت چھ افراد کو گرفتار کرکے جسم فروشی کے ایک ریکیٹ کا پردہ فاش کیا۔ ایک بیان میں پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ بارہمولہ پولیس کو معتبر ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ بس اسٹینڈ بارہمولہ کے قریب واقع مکان میں کچھ افراد غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اطلاع پر پولیس پارٹی نےانسپکٹر ولایت حسین کی قیادت اور ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر بارہمولہ الطاف احمد کی نگرانی میں جسم فروشی کے ریکٹ کا پردہ فاش کیا۔ اس ریکٹ کو لطیف احمد چیچی ولد محمد یونس چیچی ساکنہ ملنگم بانڈی پورہ (کرایہ دار)، الطاف احمد ڈار ولد غلام احمد ڈار ساکنک کرالہار بارہمولہ، خورشید احمد چیچی ولد عبدالرشید چیچی ساکنہ ملنگم بانڈی پورہ، منظور احمد خان ولد سیف الدین خان ساکنہ قاضی حمام بارہمولہ اور دو خواتین سیکس ورکرز (نام ظاہر نہیں کیا گیا) کو حراست میں لیا گیا ہے،”

انہوں نے کہا کہ مقدمہ ایف آئی آر نمبر 136/2023 غیر قانونی اسمگلنگ کی روک تھام ایکٹ کی دفعہ 3,4,8 کے تحت پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں درج کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

12سالہ نابالغ کی عصمت دری کے الزام میں 22سالہ نوجوان گرفتار

Next Post

بانڈی پورہ کے گریز میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹورسٹ گائیڈ کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بانڈی پورہ کے گریز میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹورسٹ گائیڈ کی موت

بانڈی پورہ کے گریز میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹورسٹ گائیڈ کی موت

حکومت بے گھر افراد کے لیے مکان کے نام پر 10 لاکھ لوگوں کو یہاں آباد کرنا چاہتی ہے:محبوبہ مفتی

حکومت بے گھر افراد کے لیے مکان کے نام پر 10 لاکھ لوگوں کو یہاں آباد کرنا چاہتی ہے:محبوبہ مفتی

یکساں سول کوڈ کا نفاذ کسی بھی قیمت پر قابل قبول نہیں:کشمیری علما

یکساں سول کوڈ کا نفاذ کسی بھی قیمت پر قابل قبول نہیں:کشمیری علما

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے گوردوارہ چھٹی پادشاہی کا دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے گوردوارہ چھٹی پادشاہی کا دورہ کیا

محبوبہ مفتی اشتعال انگیز بیانات دے کر لوگوں کو بھڑکا رہی ہیں:رویندر رینا

محبوبہ مفتی اشتعال انگیز بیانات دے کر لوگوں کو بھڑکا رہی ہیں:رویندر رینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »