• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری سڑک حادثہ میں چار افراد لقمہ اجل ، متعدد زخمی

راجوری سڑک حادثہ میں چار افراد لقمہ اجل ، متعدد زخمی

by امت ڈیسک
05/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری: جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے سب ڈویزن تھنہ منڈی میں دردناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دیگر نو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی۔ یہ حادثہ تھنہ منڈی کے بھنگائی سڑک پر رات کے دو بجے پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق دہرہ گلی سے بھنگائی کی طرف جارہی ایک ایکو گاڑی (گاڑی نمبر jk11c 1278 ) رینہ محلہ کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئی۔ اس گاڑی میں سوار لوگ کسی جنازے سے واپس آرہے تھے کہ گاڑی راستے میں حادثے کا شکار ہوگئی۔ اسی دوران تین افراد نے موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ ڈرایور کو زخمی حالت میں میڈیکل کالج راجوری میں منتعقل کیاگیا، جہاں اس بھی کا انتقال ہوگیا۔مرنے والوں کی شناخت زرینہ بیگم زوجہ محمد اعظم (38سال) شمیم بیگم زوجہ منیر حسین (55سال) روبینہ بیگم زوجہ پرویز احمد (35سال) محمد یونس ولد محد صادق (عمر 22سال) کے طور پر ہوئی ہے، تمام سکنہ بھنگائی کے رہنے والے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس و مقامی لوگوں کی طرف سے راحت و بچاو کی کاروائی شروع کی گئی اور فوری طور پر زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔ جہاں پر معمولی مرہم پٹی کرنے کے بعد مریضوں کو مزید علاج و معالجہ کیلے میڈیکل کالج راجوری میں منتعقل کیا گیا، جن میں سے تین کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ مرنے والوں کو میڈیکل کالج راجوری میں رکھا گیا ہے، جہاں پر انکا پورسٹ مارٹم کرنے کے بعد آخری رسومات کیلے لواحقین کے حوالے کردیا جائے گا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قبائلی نوجوان پر پیشاب کرنے کا ویڈیو وائرل

Next Post

عسکریت پسند معاون اور سرگرم جنگجو کے خلاف چارج شیٹ پیش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
عسکریت پسند معاون اور سرگرم جنگجو کے خلاف چارج شیٹ پیش

عسکریت پسند معاون اور سرگرم جنگجو کے خلاف چارج شیٹ پیش

کشمیر کے لوگ اپنی شناخت کی جنگ لڑ رہے ہیں جو خطرے میں ہے:محبوبہ مفتی

کشمیر کے لوگ اپنی شناخت کی جنگ لڑ رہے ہیں جو خطرے میں ہے:محبوبہ مفتی

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

12سالہ نابالغ کی عصمت دری کے الزام میں 22سالہ نوجوان گرفتار

12سالہ نابالغ کی عصمت دری کے الزام میں 22سالہ نوجوان گرفتار

بارہمولہ میں جسم فروشی کا اڈہ بے نقاب،متعدد گرفتار

بارہمولہ میں جسم فروشی کا اڈہ بے نقاب،متعدد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »