• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ میں موسلا دھار بارش کا قہر ، 2 مکانات منہدم ، ایک ہی کنبے کے پانچ افراد سمیت 8لقمہ اجل

کٹھوعہ میں موسلا دھار بارش کا قہر ، 2 مکانات منہدم ، ایک ہی کنبے کے پانچ افراد سمیت 8لقمہ اجل

by امت ڈیسک
19/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کٹھوعہ ضلع کے بنی علاقے میں شدید بارش کے بعد دو مکانات گرنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

حکام نے بتایا کہ بنی کے سرجن موڑہ ارود بلاک میں مشتاق احمد اور عبدالقیوم کے دو مکان شدید بارش کی وجہ سے گر گئے۔ انہوں نے بتایا کہ بچوں سمیت پانچ افراد ان مکانوں کے نیچے دب گئے اور ایک شخص محمد عارف ولد عبدالقیوم کی لاش پولیس اور مقامی رضاکاروں سمیت ریسکیورز نے اب تک نکالی ہے۔

ایس ایس پی کٹھوعہ شیودیپ سنگھ جموال نے ملبے سے ایک لاش برآمد ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ بڑے پیمانے پر بچاو¿ آپریشن جاری ہے۔

دریں اثنا، ایک خاتون جس کی شناخت نسیمہ بیگم زوجہ محمد رفیق کی مانڈھوٹہ تحصیل بنی کے طور پر ہوئی ہے، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہو گئی۔

انہوں نے بتایا کہ ساتویں جماعت کے طالب علم اجے سنگھ ولد مرحوم موہنیر سنگھ کی سیٹی تحصیل کی لاش اس کی رہائش گاہ کے قریب بنی میں ایک اور مٹی کے تودے کے ملبے سے برآمد ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ، ایک شخص شام لال ولد تارا چند جو بنی کی تحصیل بھولاری میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے دب گیا اور سرچ آپریشن جاری ہے۔

ایس ڈی ایم بنی ستیش کمار نے دو لاشیں نکالی گئی ہیں، ایک مکان کے ملبے سے اور دوسری خاتون کی مٹی کے تودے کے نیچے سے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر علاقوں سے سیلاب کی اطلاعات ہیں اور سرکاری ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو جنگجو مارے گئے

Next Post

پلوامہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ جنگلات کے دو ملازمین زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
پلوامہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ جنگلات کے دو ملازمین زخمی

پلوامہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ جنگلات کے دو ملازمین زخمی

کشمیر میں کہیں بھی یاتریوں پر پتھراؤ نہیں ہوا:انتظامیہ

کشمیر میں کہیں بھی یاتریوں پر پتھراؤ نہیں ہوا:انتظامیہ

نئے اسلامی سال کا آغاز، خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل

نئے اسلامی سال کا آغاز، خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل

سیاچن میں آگ لگنے سے فوجی افسر ہلاک، 6 اہلکار زخمی

سیاچن میں آگ لگنے سے فوجی افسر ہلاک، 6 اہلکار زخمی

پلوامہ مسجد میں نعرے لگوانے والے میجر کا تبادلہ :رپورٹ

پلوامہ حملہ: محکمہ جنگلات کا مزدور دم توڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »