• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری حملے کے بعد سی آر پی ایف کی 18 اضافی کمپنیاں جموں کشمیر بھیجے کا فیصلہ

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو جنگجو مارے گئے

by امت ڈیسک
19/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 19 جولائی :سیکورٹی فورسز نے بدھ کو کپواڑہ ضلع کے مژھل سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے دو عسکریت پسندوں کو مارا گیا ہے ۔یک اہلکار نے کشمیر اسکرول کو بتایا کہ کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں ایل او سی کے ساتھ الرٹ فوجیوں کے ذریعہ آج صبح دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے بعد دو عسکریت پسندوں کو مارا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 04 اے کے رائفلز، 6 دستی بم اور دیگر جنگی سامان برآمد کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپریشن جاری ہے اور مزید تفصیلات بعد میں شیئر کی جائیں گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ :فائرنگ واقعہ میں دو غیر مقامی مزدور زخمی، حالت مستحکم: پولیس

Next Post

کٹھوعہ میں موسلا دھار بارش کا قہر ، 2 مکانات منہدم ، ایک ہی کنبے کے پانچ افراد سمیت 8لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
کٹھوعہ میں موسلا دھار بارش کا قہر ، 2 مکانات منہدم ، ایک ہی کنبے کے پانچ افراد سمیت 8لقمہ اجل

کٹھوعہ میں موسلا دھار بارش کا قہر ، 2 مکانات منہدم ، ایک ہی کنبے کے پانچ افراد سمیت 8لقمہ اجل

پلوامہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ جنگلات کے دو ملازمین زخمی

پلوامہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ جنگلات کے دو ملازمین زخمی

کشمیر میں کہیں بھی یاتریوں پر پتھراؤ نہیں ہوا:انتظامیہ

کشمیر میں کہیں بھی یاتریوں پر پتھراؤ نہیں ہوا:انتظامیہ

نئے اسلامی سال کا آغاز، خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل

نئے اسلامی سال کا آغاز، خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل

سیاچن میں آگ لگنے سے فوجی افسر ہلاک، 6 اہلکار زخمی

سیاچن میں آگ لگنے سے فوجی افسر ہلاک، 6 اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »