• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام کے متعد د علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، لوگوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا گیا

کولگام کے متعد د علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، لوگوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا گیا

by امت ڈیسک
22/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، جنوبی ضلع کولگام کے متعدد علاقوں میں بادل پھٹنے کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی جس وجہ سے لوگ محفوظ مقامات کی اور جانے پر مجبور ہوئے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو پولیس نے محفوظ جگہ منتقل کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سہ پہر کے بعد ضلع کولگام کے دمہال ہانجی پورہ کے چوگال پورہ، کھور بٹہ پورہ ، چوچہ مولہ ، ٹنگمرگ ، کارول اور جابل علاقوں میں بادل پھٹنے کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آئی۔

نامہ نگار نے بتایا کہ بادل پھٹنے کی وجہ سے متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی جبکہ پانی رہائشی بستی میں بھی گھس آیا جس وجہ سے ہائر سکنڈری اور مڈل اسکول عمارت کی دیواریں گر آئیں۔

انہوں نے بتایاکہ سیلابی پانی کی وجہ سے کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے جبکہ لوگوں کو فوری طورپر محفوظ مقامات کی اور منتقل کیا گیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ علاقے میں خوف ودہشت کا ماحول ہے جبکہ لوگوں کو محفوظ جگہ منتقل کرنے کی خاطر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔

معلوم ہوا ہے کہ ایس ڈی پی او دمال ہانجی پورہ کی سربراہی میں پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لوگوں کو فوری طورپر دوسری جگہ منتقل کیا گیا۔

آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں لوگوں کو محفوظ جگہ منتقل کرنے کا سلسلہ جاری تھا۔

اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ (یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اکھنور میں سیلابی صورتحال، کئی ڈھانچوں کو نقصان، 97 کنبے محفوظ مقامات کی اور منتقل

Next Post

مغویہ نابالغ لڑکی چھ گھنٹوں میں بازیاب، اغوا کار گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
مغویہ نابالغ لڑکی چھ گھنٹوں میں بازیاب، اغوا کار گرفتار

مغویہ نابالغ لڑکی چھ گھنٹوں میں بازیاب، اغوا کار گرفتار

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

روپوش حزب جنگجو کے گھر این آئی اے کا چھاپہ، موبائیل فون ضبط

اے سی بی نے کلرک کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے پکڑا

اے سی بی نے کلرک کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے پکڑا

امرناتھ یاترا کے پیش نظر اعلیٰ مرکزی حکام کا سرینگر دورہ

تین لاکھ یاتریوں نے امرناتھ گھپا کا درشن کیا

ہایہامہ کپواڑہ میں سیلابی ریلے سے شدید نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »