• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مغویہ نابالغ لڑکی چھ گھنٹوں میں بازیاب، اغوا کار گرفتار

مغویہ نابالغ لڑکی چھ گھنٹوں میں بازیاب، اغوا کار گرفتار

by امت ڈیسک
22/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ (جموں و کشمیر) :شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں جموں و کشمیر پولیس نے کے پٹن، پلہالن سے اغوا کی گئی ایک نابالغ لڑکی کو بازیاب کرکے اغوا کار ملزم کو محض چند گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک مقامی باشندے نے پلہالن پولیس چوکی میں رپورٹ درج کرائی جس میں اس نے دعویٰ کیا کہ اُس کی کم عمر لڑکی کو گوہر عباس وانی ولد محمد عباس ساکنہ کرالواری، چاڈورہ نے اغوا کیا ہے۔

پولیس پوسٹ پلہالن نے مقدمہ درج درج کرکے فوری طور پر ایک ٹیم تشکیل دی اور مغویہ لڑکی تلاش شروع کر دی۔ پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ شکایت درج کئے جانے کے محض چھ گھٹنوں کےد وران اغوا کی گئ لڑکی کو بازیاب کیا اور اور ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔ بارہمولہ پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد نابالغ لڑکی کو قانونی ورثاء کے سپرد کر دیا۔ جبکہ پہلے سے درج کیس میں مزید تفتیش اور کارروائی شروع کر دی۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ہی ضلع سے تعلق رکھنے والی ایک 19سالہ لڑکی کو بھی جموں و کشمیر پولیس نے قومی دارالحکومت دہلی سے بازیاب کر لیا تھا۔ مغویہ لڑکی کو ورثاء کے سپرد کرنے کے علاوہ اغوا کاروں – دو ملزمین – کو بھی حراست میں لے لیا گیا تھا۔ مقامی باشندوں نے بارہمولہ پولیس کی مستعدی کی سراہنا کی ہے وہیں پولیس نے بھی عوام الناس سے اس طرح کے واقعات رونما ہونے کے فوراً بعد ہی پولیس کے ساتھ رجوع کرنے کی تلقین کی ہے تاکہ وقت پر مجرموں کو دبوچا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام کے متعد د علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، لوگوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا گیا

Next Post

روپوش حزب جنگجو کے گھر این آئی اے کا چھاپہ، موبائیل فون ضبط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

روپوش حزب جنگجو کے گھر این آئی اے کا چھاپہ، موبائیل فون ضبط

اے سی بی نے کلرک کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے پکڑا

اے سی بی نے کلرک کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے پکڑا

امرناتھ یاترا کے پیش نظر اعلیٰ مرکزی حکام کا سرینگر دورہ

تین لاکھ یاتریوں نے امرناتھ گھپا کا درشن کیا

ہایہامہ کپواڑہ میں سیلابی ریلے سے شدید نقصان

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

داماد کے ہاتھوں ساس کا قتل، ملزم گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »