• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result

ہایہامہ کپواڑہ میں سیلابی ریلے سے شدید نقصان

by امت ڈیسک
23/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرحدی ضلع کپوارہ کے متعدد علاقوں میں اتوار کی صبح سے ہی موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس کی وجہ سے کئی ندی نالوں میں طغیانی آنے سے بھاری تباہی ہوئی ہے۔ اسی دوران ضلع کے ہایہامہ علاقے کے تر مباڈ، بٹہ پورہ اور ہلمت پورہ میں سیلابی ریلے نے بھاری تباہی مچادی۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ علاقہ میں ایک مقامی مسجد شریف اور سکولی عمارت کو سیلابی ریلے سے جزوی نقصان پہنچ چکا ہے جبکہ سیلاب میں 4 سو مو گاڑیاں بری طرح پھنس گئیں تاہم علاقے کے مقامی لوگوں نے گاڑیوں کو سیلاب سے نکالنے کے لئے بڑے پیمانے پر بچاو کار وائی شروع کی ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ اسی دوران کلاروس علاقے میں ایک معمر خاتون لقمہ اجل بن گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تین لاکھ یاتریوں نے امرناتھ گھپا کا درشن کیا

Next Post

داماد کے ہاتھوں ساس کا قتل، ملزم گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
Next Post
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

داماد کے ہاتھوں ساس کا قتل، ملزم گرفتار: پولیس

وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں منی پور معاملے پر بات کرنی چاہیے: فاروق عبداللہ

وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں منی پور معاملے پر بات کرنی چاہیے: فاروق عبداللہ

ایمرجنگ ایشیاکپ کپ کے فائنل میں بھارت کو 128 رنز سے شکست

ایمرجنگ ایشیاکپ کپ کے فائنل میں بھارت کو 128 رنز سے شکست

ڈاکٹروں کی مبینہ لاپروائی سے بچی کو جنم دینے کے بعد نو ماہ کی دلہن موت کی آغوش میں چلی گئیں

ڈاکٹروں کی مبینہ لاپروائی سے بچی کو جنم دینے کے بعد نو ماہ کی دلہن موت کی آغوش میں چلی گئیں

سیما حیدر جیسا ایک اور معاملہ، نصراللہ سے ملنے بھارت کی انجو پاکستان پہنچ گئی

سیما حیدر جیسا ایک اور معاملہ، نصراللہ سے ملنے بھارت کی انجو پاکستان پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »