• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں منی پور معاملے پر بات کرنی چاہیے: فاروق عبداللہ

وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں منی پور معاملے پر بات کرنی چاہیے: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
23/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر:نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ریاست منی پور میں خواتین پر ہورہے جسمانی تشدد اور وہاں کے پر تشدد حالات پر پارلیمنٹ میں بیان دینا چاہیے۔فاروق عبداللہ نے کہا کہ اگرچہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس دلدوز واقع پر سخت الفاظ میں مذمت کی اور اس پر قانونی کاروائی کرنے کی یقین دہانی کی تاہم وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں اس پر بیان دینا چاہیے۔

فاروق عبداللہ نے آج سرینگر میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ منی پور کا سانحہ ہر ایک ہندوستانی کے لئے قیامت ہے۔ فاروق عبداللہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منی پوری جیسے نفرتیں لوگوں میں سیاست اور اقتدار کے لئے پھیلائی اور بڑھائی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسی کرسی اور اقتدار کو لعنت ہو جس کے لئے منی پور جیسے حالات پیدا کرکے انکا استعمال سیاست کے لئے کیا جاتا ہو۔وزیر اعظم بھی پارلیمنٹ میں اس حوالے سے بولے اور اپوزیشن کو بھی اس معاملے میں بات کرنے دے۔ ہمارا مقصد تنقید کرنا نہیں بلکہ صورتحال کے بارے میں اپنے جذبات کا اظہار کرنا ہے۔ قابل غور ہے کہ منی پور میں چلتے کوکی اور میتی آبادی کے مابین چلے تشدد اور تناؤ کے حالات کے مابین 4 مئی کو میتی آبادی نے دو کوکی خواتین کو ہزاروں لوگوں کے بیچ برہنہ پریڈ کروا۔ یہ ویڈیو گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس کے بعد اس پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کے مون سون شین کے آغاز سے قبل اس سانحہ پر میڈیا کو بیان بھی دیا اور اس کی شدید مذمت کی۔مودی نے کہا تھا کہ اس جرم میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔وہیں سپریم کورٹ نے سخت برہم ہوکر اس واقع کی از خود نوٹس لی اور مرکزی حکومت کو پھٹکار لگائی جس کے نتیجے میں مہینوں سے خاموش رہ رہے وزیر اعظم بول پڑے اور کہا کہ ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔پولیس کے مطابق اس دلدوز سانحہ میں ابھی تک پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

داماد کے ہاتھوں ساس کا قتل، ملزم گرفتار: پولیس

Next Post

ایمرجنگ ایشیاکپ کپ کے فائنل میں بھارت کو 128 رنز سے شکست

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ایمرجنگ ایشیاکپ کپ کے فائنل میں بھارت کو 128 رنز سے شکست

ایمرجنگ ایشیاکپ کپ کے فائنل میں بھارت کو 128 رنز سے شکست

ڈاکٹروں کی مبینہ لاپروائی سے بچی کو جنم دینے کے بعد نو ماہ کی دلہن موت کی آغوش میں چلی گئیں

ڈاکٹروں کی مبینہ لاپروائی سے بچی کو جنم دینے کے بعد نو ماہ کی دلہن موت کی آغوش میں چلی گئیں

سیما حیدر جیسا ایک اور معاملہ، نصراللہ سے ملنے بھارت کی انجو پاکستان پہنچ گئی

سیما حیدر جیسا ایک اور معاملہ، نصراللہ سے ملنے بھارت کی انجو پاکستان پہنچ گئی

سخت سیکورٹی انتظامات کے بیچ گیان واپی مسجد کا سروے شروع

سخت سیکورٹی انتظامات کے بیچ گیان واپی مسجد کا سروے شروع

کشمیریونیورسٹی خواتین کے استحصال کرنے والوں کے ہاتھوں اپنی شان کھو بیٹھی: متاثرہ اسکالر*

یونیورسٹی آف کشمیر میں 28 جولائی سے گرمائی تعطیلات کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »