• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولو ویو مارکیٹ کی کئ دکانوں میں پانی نے سمارٹ سٹی کی قلعی کھول دی

پولو ویو مارکیٹ کی کئ دکانوں میں پانی نے سمارٹ سٹی کی قلعی کھول دی

by امت ڈیسک
25/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر میں گزشتہ رات ہوئی بارشوں نے سمارٹ سٹی پروجیکٹ کی تب قلعی کھول دی جب نالیوں میں جمع پارش کا پانی پولو ویو مارکیٹ کی ادھے درجن کے قریب دکانوں میں گھس گیا۔ آج صبح دکاندار جب اپنی دکانوں پر آیے تو وہ اپنی دکانوں میں پانی دیکھ کر حیران ہوگئے اس دوران دکانداروں کو شدید نقصان سے دوچار ہونا پڑا۔ دکانداروں کے مطابق ان کےساتھ یہ پہلی بار ہوا ہے جب نالیوں کا پانی دکانوں میں داخل ہوا ہو۔

پولو یو مارکیٹ کے صدر حاجی محمد اسماعیل نے کہا کہ بارش اور نالیوں کا پانی مارکیٹ کی چند دکانوں میں داخل ہو گیا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ دکانوں میں پانی کیسے آیا۔

دوسری طرف سے سرینگر سمارٹ سٹی کے سی ای او اطہر عامر نے کہا کہ نکاسی آب میں کوئی خرابی نہیں ہے کیونکہ مارکیٹ کی تمام نالیاں تقریباً خشک ہیں۔ انہوں نے کہا، "ہم اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں اور ایسالگتا ہے کہ پانی پچھلی طرف سے داخل ہوا ہے۔ میں یہاں اپنی ٹیم کے ساتھ حقائق کا پتہ لگانے کے لیے آیا ہوں۔

آپ کو بتادیں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت پولو ویو مارکیٹ کی حال ہی میں کروڑوں روپے خرچ کر کے تجدید و مرمت کی گئی تھی جبکہ جی 20 ٹورازم در کنگ گروپ کے مند و بین نے بھی مارکیٹ کا دورہ کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انڈیا جماعتوں کا لوک سبھا میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ

Next Post

سری نگر میں 8 اور 10 محرم کے جلوسوں کی بر آمدگی کے متعلق حکومت سنجیدہ ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سری نگر میں 8 اور 10 محرم کے جلوسوں کی بر آمدگی کے متعلق حکومت سنجیدہ ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

سری نگر میں 8 اور 10 محرم کے جلوسوں کی بر آمدگی کے متعلق حکومت سنجیدہ ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

برطانوی مسلم مبلغ انجم چودھری پردہشت گردی کے الزامات

برطانوی مسلم مبلغ انجم چودھری پردہشت گردی کے الزامات

امرناتھ یاترا:3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

امرناتھ یاترا:3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

نام نہاد اسمارٹ سٹی پانی پانی ناقص منصوبہ بندی کیلئے ذمہ دار کون؟ساگر

نام نہاد اسمارٹ سٹی پانی پانی ناقص منصوبہ بندی کیلئے ذمہ دار کون؟ساگر

انتظامیہ کی جانب سے 8 محرم کے ماتمی جلوس کی اجازت نہیں دی گئی

انتظامیہ کی جانب سے 8 محرم کے ماتمی جلوس کی اجازت نہیں دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »