• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر سے دس ہزار خواتین لاپتہ : مرکز

جموں کشمیر سے دس ہزار خواتین لاپتہ : مرکز

by امت ڈیسک
28/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر): خواتین کے تحفظ کے حوالے سے قوانین تو بنائے جاتے ہیں لیکن ان پر کتنا عمل درآمد کیا جاتا ہے یہ حقیقت اکثر شرمسار کرنے والی ہوتی ہے۔ مرکزی سرکار کے ایک چونکا دینے والے انکشاف سے واضح ہوتا ہے کہ 2019 سے 2021 کے درمیان جموں و کشمیر سے 9765 خواتین لاپتہ ہو چکی ہیں اور ان کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ بدھ کے روز راجیہ سبھا میں وزیر مملکت برائے داخلہ اجے کمار مشرا نے ملک بھر میں لاپتہ لڑکیوں اور خواتین کی رپورٹ پیش کی۔

رپورٹ کے مطابق، لاپتہ خواتین کے معاملے میں جموں و کشمیر کا نمبر مرکزی زیرانتظام علاقوں کے زمرہ میں راجدھانی دہلی کے بعد دوسرے نمبر پر آتا ہے۔ اس کے بعد چندی گڑھ تیسرے نمبر پر ہے۔ 2019 سے 2021 تک دہلی میں 18 سال سے کم عمر کی 22919 لڑکیاں اور 18 سال سے زیادہ عمر کی 61050 خواتین لاپتہ ہوئیں۔ وہیں سال 2019 سے 2021 کے اعداد و شمار جموں و کشمیر انتظامیہ کے لیے بھی پریشان کن ہیں۔رپورٹ کے مطابق، ان تین سالوں میں 18 سال سے کم عمر لڑکیوں کے لاپتہ ہونے کے 1148 کیسز سامنے آئے اور 18 سال سے زائد عمر کی 8617 خواتین لاپتہ ہوئیں۔ یعنی ان تین سالوں میں 9765 خواتین لاپتہ ہوئیں اور اب تک ان لاپتہ خواتین کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن سڑک حادثے میں تین یاتری زخمی

Next Post

کولگام گرینیڈ حملے میں ملوث چار عسکریت پسند معاونین اسلحہ سمیت گرفتار:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
کولگام گرینیڈ حملے میں ملوث چار عسکریت پسند معاونین اسلحہ سمیت گرفتار:پولیس

کولگام گرینیڈ حملے میں ملوث چار عسکریت پسند معاونین اسلحہ سمیت گرفتار:پولیس

جموں کشمیر کی سکھ آبادی کیلئے دو سیٹیں مختص رکھی جائے:سکھ پربندھک کمیٹی

جموں کشمیر کی سکھ آبادی کیلئے دو سیٹیں مختص رکھی جائے:سکھ پربندھک کمیٹی

گاندربل میں بادل پھٹنے سے کئی مکانات کو نقصان

گاندربل میں بادل پھٹنے سے کئی مکانات کو نقصان

پسیاں گرآنے سے مغل شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

پسیاں گرآنے سے مغل شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

یوم عاشورہ: ایل جی نے ذوالجناح جلوس میں شرکت کی

یوم عاشورہ: ایل جی نے ذوالجناح جلوس میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »