• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
متعدد جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر: سی بی کے

متعدد جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر: سی بی کے

by امت ڈیسک
01/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، یکم اگست : کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے) کی اقتصادی جرائم ونگ نے مبینہ طور متعدد جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے۔سی بی کے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقتصادی جرائم ونگ سری نگر (کرائم برانچ کشمیر) نے آر پی سی کے دفعات 419، 468، 471، 120B اور 201 کے تحت قابل سزا جرائم میں مبینہ طور پر ملوث ایف آئی آر زیر نمبر 60/2016 میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے۔
انہوں نے کہا: ‘کرائم برانچ کشمیر (اب اقتصادی جرائم ونگ سری نگر) کو تحصیلدار(سائوتھ) سری نگر سے ایک مواصلت موصول ہوئی جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ ان ملزموں نے بے ایمانی اور دھوکہ دہی سے بینک قرضہ حاصل کرنے کے لئے جعلی محصولات تیار کرکے ان کو جموں و کشمیر بینک کے ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ برانچ میں جمع کیا’۔

بیان میں کہا گیا کہ بینک حکام نے ان جعلی محصولات کو شکایت کنندہ (تحصیلدار سائوتھ) کو تصدیق کے لئے بھیج دیا تھا جو ویری فکیشن کے بعد جعلی پائے گئے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے بعد پولیس اسٹیشن کرائم برانچ کشمیر میں سال 2016 میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔
بیان کے مطابق تحقیقات کے دوران عائد شدہ الزامات کو سچ ثابت کیا گیا اس طرح ملزمان کے خلاف عدالتی فیصلے کے لئے چارج شیٹ دائر کی گئی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بغیر کسی اجازت کے غیر حاضر ڈاکٹرز کے خلاف حکومت کا کڑا رخ

Next Post

یقینی شکست سے بی جے پی خوفزدہ، محبوبہ کا ستیہ پال کے انٹرویو پر رد عمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
یقینی شکست سے بی جے پی خوفزدہ، محبوبہ کا ستیہ پال کے انٹرویو پر رد عمل

یقینی شکست سے بی جے پی خوفزدہ، محبوبہ کا ستیہ پال کے انٹرویو پر رد عمل

کشمیر میں ملی ٹینسی کم ہوئی، لیکن ختم نہیں : دلباغ سنگھ

کشمیر میں ملی ٹینسی کم ہوئی، لیکن ختم نہیں : دلباغ سنگھ

گپکار الائینس کا شیرازہ بکھر گیا :الطاف ٹھاکر

گپکار الائینس کا شیرازہ بکھر گیا :الطاف ٹھاکر

ہریانہ کے گروگرام میں مسجد نذر آتش ، امام جاں بحق

ہریانہ کے گروگرام میں مسجد نذر آتش ، امام جاں بحق

جموں و کشمیر میں اس سال 1.27 کروڑ سیاحوں کی آمد درج، چرار شریف میں ایل جی منوج سنہا کا بیان

جموں و کشمیر میں اس سال 1.27 کروڑ سیاحوں کی آمد درج، چرار شریف میں ایل جی منوج سنہا کا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »