• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی نے کیا مغل، سادھنا اور رازدان روڈ پر ٹنل کی تعمیر کا مطالبہ

پی ڈی پی کے رہنما کو حراست میں لینے پر محبوبہ مفتی کا سوال

by امت ڈیسک
05/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے جمعہ کی شام دعویٰ کیا ہے کہ جموں و کشمیر پولیس نے اُن کی پارٹی کے ایک رہنما کو حراست میں لیا ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس حوالے سے سوال کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ "پانچ اگست کے موقع پر جموں و کشمیر پولیس پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر کو کیوں زیر حراست لے رہی ہے‘‘۔؟

اپنے ٹویٹ کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ "اس ویڈیو میں عارف لیگرو کو پولیس لے جارہی ہے۔ وہیں بھارتیہ جنتا پارٹی کو سرینگر میں دفعہ 370 کی غیر قانونی منسوخی کا جشن منانے کا تماشا کرنے کی کھلی چھوٹ دی گئی ہے۔” اُن کا مزید کہنا تھا کہ”یہ سب کچھ ملک میں رائے عامہ کو گمراہ کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ اس سب سے ان کے غیر قانونی اقدامات کو جواز فراہم کرنے کے لئے حالات معمول پر ہونے (normalcy) کے فرضی بیانیہ کو بے نقاب کرتا ہے۔”

واضح رہے کہ آج پارٹی کے ترجمان نے دعویٰ کیا تھا کہ اُنہوں نے ضلع انتظامیہ سے پانچ اگست کے موقع پر ایک سیمینار منعقد کرنے کے غرض سے اجازت طلب کی تھی تاہم اجازت نہیں دی گئی۔ واضح رہے کہ پانچ اگسٹ 2019 کو ہی مرکزی حکومت کی جانب سے دفعہ 370 کو منسوخ کرکے جموں و کشمیر کو تین مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تبدیل کردیا گیا تھا۔ اس فیصلے کے خلاف کشمیر کے تمام سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے شدید برہمی کا اظہار کیا تھا۔

واضح رہے پی ڈی پی کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ عارف لاگرو کے علاوہ ترجمان اعلی سہیل بخاری اور روف بٹ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بلڈ کینسر کی شکار صدف ایوب چل بسی

Next Post

پانچ اگست کے روز امرناتھ یاترا معمول کے مطابق جاری رہے گی، افواہیں حقیقت سے بعید:سرکاری ذرائع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
Next Post
امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

پانچ اگست کے روز امرناتھ یاترا معمول کے مطابق جاری رہے گی، افواہیں حقیقت سے بعید:سرکاری ذرائع

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو تین سال قید کی سزا کا حکم، چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے گرفتار

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو تین سال قید کی سزا کا حکم، چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے گرفتار

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نظر بند

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نظر بند

عسکریت پسندوں کی مدد فراہم کرنے والے شخض کی جائداد ضبط

پی ڈی پی اور این سی دفاتر سیل

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

دفعہ370 کی منسوخی کے بعد عام آدمی کا اپنی مرضی سے جینا سب سے بڑی تبدیلی: ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »