• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

کشمیر میں سیاحوں کا راج ہے، ہم تو کہیں نہیں:سجاد لون

by امت ڈیسک
10/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر لوگ سپریم کورٹ سے پُرامید ہے اور ان کے ساتھ جو نا انصافی کی گئی انہیں وہ حق دیا جائے گا۔ ان باتوں کا اظہار سجاد غنی لون نے دہلی میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔بتادیں کہ سپریم کورٹ میں جموں و کشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر یومیہ بنیاد پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں پانچ ججوں کی آئینی بنچ اس معاملے کی سماعت کر رہی ہے۔ بنچ میں جسٹس سنجے کشن کول، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس بی آر گاوائی اور جسٹس سوریا کانت بھی شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کو منسوخ پارلیمنٹ نے کیا ہے اور یہ فیصلہ پارلیمنٹ میں اکثریتی کی بنا پر کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں اس حوالے سے قانونی طور پر بات ہوگی اور قانون کیا کہتا ہے دفعہ 370 کی منسوخی پر اس پر بات ہوگی۔انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کو اس طرح پیش کیا گیا کہ لگتا کہ یہ ایک ڈیمان ( شیطان) ہیں۔دفعہ 370 سے جموں وکشمیر میں ایک وفاقی نظام قائم کیا گیا تھا۔ انہوں نے سوالہ انداز میں کہا کہ کیا دنیا میں فیڈرل سسٹم موجود نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر سیاحتی مقام پہلے سے تھا اور اب کوئی اگر بتائے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد یہ ہوا ، اتنی ترقی ہوئی وغیرہ وغیرہ۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگ دفعہ 370 کی بحالی چاہتے ہے اور اس لیے ہم سپریم کورٹ میں اس کی شنوائی میں شامل ہوئے ہے۔کشمیر میں پتھر بازی میں کمی کے سوال کے جواب میں سجاد غنی لون نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ملیٹینسی پچھلے 30 برسوں سے ہے اور اس کی جو وجہ ہے وہ کسی نے نہیں ڈھونڈی ہے۔ ادھر سے ہی کچھ باتیں ہوئی جس کی وجہ سے کشمیر میں ملیٹینسی اٹھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ملیٹنسی کی مخالفت کرتے ہے لیکن پچھلے تیس برسوں میں ملیٹنسی میں اتار چڑھاؤ آیا ہے، کھبی ملیٹنسی بڑھی اور کھبی تو گھٹ گئی۔ہم چاہتے ہے کہ ملیٹنسی کشمیر میں ختم ہو، لیکن ابھی بھی کچھ واقعات تو رونما ہوتے ہیں جس سے یہ پتا چلا کہ کشمیر میں پوری طرح ملیٹنسی ختم نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے افسران جب کئی نکلتے ہے تو چار چار کلو میٹر تک ٹریفک بند کیا جاتا ہے۔ اگر وہان سب کچھ ٹھیک ہے یا نارملسی ہے تو پھر لوگوں کو کیوں تنگ کیا جاتا ہے، ٹریفک بند کر کے ۔

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں ٹورازم میں اضافہ کے سوال کے جواب میں سجاد غنی لون نے کہا کہ ٹوراسٹ آتے ہے اور جاتے بھی ہے۔کشمیر میں ٹوراسٹوں کا رج چلتا ہے، چاہیے ایل جی ہو، چیف سیکریٹری ،فائننس سیکریٹری سب باہر کے لوگ ہیں، ہم تو کہیں ہے ہی نہیں، اوپر سے نیچے تک جو لوگ ہیں وہ سب ٹورسٹ ہی ہے اور راج کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ممبئی سےتعلق رکھنے والے کرکٹر سرفراز خان نے کشمیر میں رچائی شادی؛ مہمان نوازی سے ہوئےمتاثر

Next Post

سری نگرمیں تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا نصب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
سری نگرمیں تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا نصب

سری نگرمیں تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا نصب

370 آرٹیکل 370 معاملے پر سپریم کورٹ میں گیارہ جولائی کو سماعت

یہ کہنا مشکل ہے کہ دفعہ 370 کو کبھی منسوخ نہیں کیا جاسکتا : سپریم کورٹ

تحریک عدم اعتمادناکام، کس نے کیا کہا؟

تحریک عدم اعتمادناکام، کس نے کیا کہا؟

راجوری حملے کے بعد سی آر پی ایف کی 18 اضافی کمپنیاں جموں کشمیر بھیجے کا فیصلہ

ترن تارن میں بی ایس ایف نے درانداز کو مار گرانے کا کیا دعویٰ

گجراتی ٹھگ کرن پٹیل کے خلاف ساتواں دھوکہ دہی کیس درج

گجراتی ٹھگ کرن پٹیل کے خلاف ساتواں دھوکہ دہی کیس درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »