• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

by امت ڈیسک
12/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں پولیس اسٹیشن اونتی پورہ کے دائرہ اختیار میں آنے والے سیل علاقے میں ایک چیک پوسٹ کی حفاظت کے دوران ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔ یہ واقعہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب میں پیش آیا۔سرکاری ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سی آر پی ایف اہلکار کو اپنی ڈیوٹی کے دوران مردہ پایا گیا اس اہلکار کی شناخت اجے کمار ولد راجندر رائے کے بطور کی گئی اور یہ جھارکھنڈ کے ایک علاقہ دیگادیہ کا رہنے والا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کے جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں اور ابتدائی طور پر یہ خودکشی کا معاملہ لگتا ہے۔ تاہم پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔مزید پڑھیں: اونتی پورہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خودکشیمزید پڑھیں: کیوں بڑھ رہا نوجوانوں میں خودکش کا رجحان؟

ایس ایس پی اونتی پورہ اعجاز زرگر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ڈیوٹی پر تعینات 112 بٹالین سی آر پی ایف کے ساتھ وابستہ اہلکار نے یہ اقدام کیوں اٹھایا ہے اس کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ وادی کشمیر میں اس سے پہلے بھی سی آر پی ایف اور دیگر سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے خود کشی کے واقعات پیش آچکے ہیں۔ علاوہ ازیں کشمیر میں عام لوگوں کی جانب سے خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ جس پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امام کعبہ نماز جمعہ کے دوران بیہوش، ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے نماز مکمل کروائی

Next Post

سپریم کورٹ میں اپوزیشن کو لفظ انڈیا استعمال کرنے سے روکنے والی درخواست خارج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
370 آرٹیکل 370 معاملے پر سپریم کورٹ میں گیارہ جولائی کو سماعت

سپریم کورٹ میں اپوزیشن کو لفظ انڈیا استعمال کرنے سے روکنے والی درخواست خارج

دونوں ممالک کو مل بیٹھ کر مسئلہ کشمیر حل کرنا چائیے : فاروق عبداللہ

دونوں ممالک کو مل بیٹھ کر مسئلہ کشمیر حل کرنا چائیے : فاروق عبداللہ

تین منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج: بارہمولہ پولیس

تین منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج: بارہمولہ پولیس

اساتذہ سے 15اگست تک پی جی ڈگریوں کی تصدیق کرانے کی ہدایت

اساتذہ سے 15اگست تک پی جی ڈگریوں کی تصدیق کرانے کی ہدایت

کشمیر میں راشن کارڈز کی از سر نو چھان بین کا حکم

کشمیر میں راشن کارڈز کی از سر نو چھان بین کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »