• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
370 آرٹیکل 370 معاملے پر سپریم کورٹ میں گیارہ جولائی کو سماعت

سپریم کورٹ میں اپوزیشن کو لفظ انڈیا استعمال کرنے سے روکنے والی درخواست خارج

by امت ڈیسک
12/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو 26 سیاسی جماعتوں کے اتحاد کا مخفف انڈیا "I.N.D.I.A.” کو بطور اپوزیشن اتحاد کے نام استعمال کرنے سے روکنے والی کو درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ جسٹس سنجے کشن کول کی سربراہی والی بنچ نے عرضی پر غور کرنے سے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا کہ یہ عرضی پبلسٹی کے حصول کے لیے دائر کی گئی تھی۔ بنچ نے کہا کہ آپ کون ہیں؟ آپ کی دلچسپی کیا ہے؟ اگر انتخابی ضابطوں کی خلاف ورزی ہو تو الیکشن کمیشن کے پاس جائیں۔ آپ صرف پبلسٹی چاہتے ہیں۔ جسٹس کول نے کہا کہ ہم سیاست میں اخلاقیات کا تعین نہیں کرنے والے ہیں، یہ افسوسناک ہے کہ لوگ اس پر وقت ضائع کرتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ درخواست گزار اپنی عرضی کے ذریعہ سپریم کورٹ سے پریس کونسل آف انڈیا کے لیے ایک ایسے حکم کا مطالبہ کر رہا تھا تاکہ تمام میڈیا ایجنسیاں اپوزیشن اتحاد کے نام کے طور پر "I.N.D.I.A.” کا نام استعمال کرنے سے باز رہیں۔ عرضی میں کہا گیا تھا کہ اس اتحاد کے پارٹی کارکن صرف نعروں کا استعمال کر رہے ہیں تاکہ عام لوگوں کے ذہنوں میں یہ غلط بیانیہ پیدا کیا جا سکے کہ بی جے پی آنے والے انتخابات میں ملک "I.N.D.I.A.” کے خلاف لڑے گی۔

واضح رہے کہ 26 بڑی سیاسی جماعتوں کے اپوزیشن لیڈروں نے 17 اور 18 جولائی کو کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں ہونے والی مشترکہ اپوزیشن میٹنگ میں اپنے اتحاد کا نیا نام انڈیا (انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس) کا اعلان کیا تھا۔ اس سے پہلے 23 جون کو بہار کی راجدھانی پٹنہ میں پہلی مشترکہ اپوزیشن میٹنگ ہوئی تھی جس میں 15 سیاسی جماعتوں کے لیڈروں نے شرکت کی تھی”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

Next Post

دونوں ممالک کو مل بیٹھ کر مسئلہ کشمیر حل کرنا چائیے : فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
دونوں ممالک کو مل بیٹھ کر مسئلہ کشمیر حل کرنا چائیے : فاروق عبداللہ

دونوں ممالک کو مل بیٹھ کر مسئلہ کشمیر حل کرنا چائیے : فاروق عبداللہ

تین منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج: بارہمولہ پولیس

تین منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج: بارہمولہ پولیس

اساتذہ سے 15اگست تک پی جی ڈگریوں کی تصدیق کرانے کی ہدایت

اساتذہ سے 15اگست تک پی جی ڈگریوں کی تصدیق کرانے کی ہدایت

کشمیر میں راشن کارڈز کی از سر نو چھان بین کا حکم

کشمیر میں راشن کارڈز کی از سر نو چھان بین کا حکم

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

یاتریوں کی کمی کے باعث اب یاترا متبادل دنوں میں چلے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »