• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اودھم پور میں سڑک حادثہ، 13 یاتری زخمی

by امت ڈیسک
17/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں// جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور میں قومی شاہراہ پر مودی گرائونڈ کے نزدیک جمعرات کی صبح ایک منی گاڑی پلٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 یاتری زخمی ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور میں قومی شاہراہ پر مژھل ماتا کے لئے جموں جارہی یاتریوں سے بھری ایک منی بس پلٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 یاتری زخمی ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ حادثہ پیش آتے ہی پولیس ایک ٹیم جائے واردات پر پہنچ گئی اور بچائو آپریشن شروع کر دیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ زخمی یاتریوں کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور جی ایم سی اودھم پور منتقل کیا گیا۔

زخمیوں کی شناخت 38 سالہ سریندر کمار ساکن ریشم گڑھ، 30 سالہ پولی دیوی ساکن سانبہ، 45 سالہ سونیتا دیوی ساکن جموں، 40 سالہ پوجا دیوی ساکن سانبہ، 32 سالہ نیشا دیوی ساکن سانبہ جتوال، 21 سالہ روہت کمار ساکن جموں،40 سالہ گوداوری دیوی ساکن جموں، 50 سالہ گھارو دیوی ساکن ریشم نگر جموں، 25 سالہ نیلو دیوی ساکن ریشم نگر جموں، بھارتی دیوی جموں، 15 سالہ ارشتی دیوی ساکن جموں، 30 سالہ ششی دیوی ساکن سانبہ اور 45 سالہ روئی داس ساکن سانبہ کے بطور ہوئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں میں سے ایک خاتون شدید طور زخمی ہوئی ہے جس کو جی ایم سی جموں ریفر کیا گیا ہے۔دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں مغربی بنگال کا شخص پستول سمیت گرفتار

Next Post

ہندوستان میں ہر کوئی ہندو پیدا ہوا: غلام نبی آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
ہندوستان میں ہر کوئی ہندو پیدا ہوا: غلام نبی آزاد

ہندوستان میں ہر کوئی ہندو پیدا ہوا: غلام نبی آزاد

‘شیر کشمیر’ کا نام عمارتوں سے ہٹانے والے خود ایک دن یہاں سے ہٹیں گے:عمر عبداللہ

'شیر کشمیر' کا نام عمارتوں سے ہٹانے والے خود ایک دن یہاں سے ہٹیں گے:عمر عبداللہ

ایل جی منوج سنہا کا انٹرویو: امیت شاہ سے کام مانگا، پھر…….کیسے بنے وہ جموں و کشمیر کے ایل جی؟ اپنے انتظامیہ کے اہداف اور مطالب پر تفصیلی روشنی ۔۔۔۔

ایل جی منوج سنہا کا انٹرویو: امیت شاہ سے کام مانگا، پھر.......کیسے بنے وہ جموں و کشمیر کے ایل جی؟ اپنے انتظامیہ کے اہداف اور مطالب پر تفصیلی روشنی ۔۔۔۔

ایل جی منوج سنہا کا انٹرویو: امیت شاہ سے کام مانگا، پھر…….کیسے بنے وہ جموں و کشمیر کے ایل جی؟ اپنے انتظامیہ کے اہداف اور مطالب پر تفصیلی روشنی ۔۔۔۔

بھارت کیساتھ الحاق میں اہم کردار ادا کرنے والے شیخ محمد عبداللہ کو انتظامیہ جموں وکشمیر کی تاریخ سے کیوں مٹاناچاہتی ہے؟

سوپور میں دو ایل ای ٹی او جی ڈبلیو گرفتار

سوپور میں دو ایل ای ٹی او جی ڈبلیو گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »