• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

پلوامہ حادثے میں نجی اسکول میں تعینات ٹیچر از جان

by امت ڈیسک
21/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، جنوبی ضلع پلوامہ کے گوسو علاقے میں تیز رفتار ٹپر نے نجی اسکول میں تعینات استاد کو ٹکر ماری جس وجہ سے اس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق گوسو پلوامہ میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک ٹپر نے شہری کو زور دار ٹکرماری جس وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔

معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی شہری کو ہسپتال پہنچایا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔متوفی کی شناخت منظو ر احمد ولد غلام احمد وانی ساکن گوسو پلوامہ کے بطور ہوئی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ منظور احمد نجی اسکول میں بحیثیت استاد کام کر رہا تھا۔

دریں اثنا مقامی لوگوں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کو پہلے ہی آگاہ کیا گیا تھا کہ گوسو پلوامہ شاہراہ پر غیر قانونی طریقے سے تعمیراتی میٹریل کو ٹپروں کے ذریعے لے جایا جا رہا ہے جس وجہ سے عام لوگوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہے۔انہوں نے بتایا کہ آگاہی فراہم کرنے کے باوجود بھی انتظامیہ نے ان ڈرائیور کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی ۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آزاد کا حالیہ بیان آر ایس ایس نظریے کی حمایت کرتا ہے: محبوبہ مفتی

Next Post

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام ،دو درانداز ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام ،دو درانداز ہلاک

نیوز پورٹل ’دی کشمیر والا‘ نے آفس کیا خالی

نیوز پورٹل ’دی کشمیر والا‘ نے آفس کیا خالی

مسجد مخدوم صاحبؒ کے مرکزی امام انتقال کرگئے

مسجد مخدوم صاحبؒ کے مرکزی امام انتقال کرگئے

حیدرپورہ انکاؤنٹر میں ہلاک شہریوں کی لاشیں لواحقین کے سپرد کی جائیں: عمر عبداللہ

مشعال ملک کو عہدہ دینا پاکستان کا اندرونی معاملہ : عمر عبداللہ

جموں کے نگروٹہ علاقے میں آئی ای ڈی بر آمد، ناکارہ بنا دی گئی

جموں کے نگروٹہ علاقے میں آئی ای ڈی بر آمد، ناکارہ بنا دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »