• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میرواعظ کی نظر بندی پر حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے: انجمن اوقاف

by امت ڈیسک
25/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج 209 ویں جمعہ کو بھی میر واعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کو حکام کی طرف سے نماز جمعہ کی ادائیگی اور وعظ و تبلیغ کی اجازت نہیں دی گئی۔ انجمن نے کہا کہ میرواعظ کی طرف سے حکام کو ایک قانونی نوٹس بھیجے ہوئے ایک ہفتہ ہو چکا ہے تاکہ ان کی نظر بندی پر حکومت اپنی پوزیشن واضح کریں اور انہیں غیر قانونی نظر بندی سے رہا کیا جائے۔

واضح ریے گزشتہ جمعے کو انجمن نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ان متضاد بیانات اور میر واعظ کشمیر کی ہر طبقے کی طرف سے بار بار رہائی کی اپیلوں کے باوجود اور ایل جی کے بیان کے پیش نظر میر واعظ کی 4 سالہ نظر بندی کے تناظر میں میر واعظ اب قانونی راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں اور وہ متعلقہ حکام کو قانونی نوٹس بھیجے گے تاکہ حکام ان کی نظر بندی کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کر سکے۔

ادھر آج ’’آپریشن جامع مسجد ‘‘کے 34سال مکمل ہونے پر انجمن اوقاف نے اس بدنام زمانہ آپریشن کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے اس اولین مذہبی اور عوامی ادارے کی حیثیت سے جامع مسجد کی مرکزیت کو کمزور کرنے کی بارہا کوششیں ماضی میں بھی ناکام ہو چکی ہیں اور انشاء اللہ مستقبل میں بھی کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔واضح رہے کہ چار سال قبل 5 اگست 2019 کو دفعہ 370کی منسوخی سے ایک روز پہلے مین اسٹریم سیاسی جماعتوں کے لیڈران و کارکنان، انسانی حقوق کارکنان کے علاوہ علیحدگی پسند لیڈران کو بھی نظر بند / گرفتار کیا گیا تھا۔ خصوصی آئینی حیثیت دفعہ 370کی منسوخی کے کئی ماہ بعد مین اسٹریم سیاسی لیڈران کو رہا کیا گیا تاہم میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق ابھی بھی اپنے گھر میں نظر بند ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وکرم لینڈر نے چاند کی سطح پر اترتے ہی پہلی سیلفی لی ، ویڈیو وائرل

Next Post

بلقیس بانو کی عصمت ریزی کا ایک مجرم وکیل بن گیا ، سپریم کورٹ بھی حیرت زدہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
بلقیس بانو کی عصمت ریزی کا ایک مجرم وکیل بن گیا ، سپریم کورٹ بھی حیرت زدہ

بلقیس بانو کی عصمت ریزی کا ایک مجرم وکیل بن گیا ، سپریم کورٹ بھی حیرت زدہ

جموں و کشمیر ہندوستان کے ان چند مقامات میں سے ایک ہے جہاں جرائم کی شرح بہت کم: چیف سیکرٹری

جموں و کشمیر ہندوستان کے ان چند مقامات میں سے ایک ہے جہاں جرائم کی شرح بہت کم: چیف سیکرٹری

اگلے دو دن کے لئے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ ،پنجاب اور جموں کشمیر میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

اگلے دو دن کے لئے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ ،پنجاب اور جموں کشمیر میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

برکس کانفرنس میں وزیر اعظم ہند اور چینی صدر کے مابین رسمی بات چیت

برکس کانفرنس میں وزیر اعظم ہند اور چینی صدر کے مابین رسمی بات چیت

سونیا گاندھی 26 اگست کو سرینگر میں بیٹے راہول کے ساتھ ملیں گی

سونیا گاندھی 26 اگست کو سرینگر میں بیٹے راہول کے ساتھ ملیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »