• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگلے دو دن کے لئے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ ،پنجاب اور جموں کشمیر میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

اگلے دو دن کے لئے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ ،پنجاب اور جموں کشمیر میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

by امت ڈیسک
25/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر//بھارتی محکمہ موسمیات نے مانسون کی لہر کے اثرات جموں کشمیر ، پنجاب ، ہماچل پردیش اور اُترا کھنڈ میں پڑنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وجہ سے ان خطوں میں اگلے چند دنوں میں شدید بارش ہوسکتی ہے . انڈین میٹرولیجیکل ڈیپارٹمنٹ نے نئی پیش گوئی کرتے ہوئے ہے کہ مانسون کے اثرات اگلے چند دنوں تک شمالی ہند میں پھیل سکتے ہیںجس کی وجہ سے جموں کشمیر ، ہماچل پردیش اور پنجاب کے علاوہ اُترا کھنڈ میں شدید بارشیں ہوسکتی ہیں ۔ ادھر ہماچل پردیش میں مانسون کا سلسلہ جاری ہے اور ر ±ک ر ±ک کر بارش ہورہی ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والی ریاستی اتھارٹی کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران ریاست کے مختلف ضلعوں میں 109 مکانات پوری طرح تباہ ہوگئے ہیں۔ دریاو ں اور چشموں کے پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور مختلف جگہوں پر مٹی کے تودے گرنے کے سبب، دو قومی شاہراہوں سمیت رابطے کی سینکڑوں سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔ پچھلے دو ماہ میں 156 جگہوں پر مٹی کے تودے گرنے کے حادثات واقع ہوئے ہیں اور 63 جگہوں پر سیلاب آیا ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والی ریاستی اتھارٹی نے اندازہ لگایا ہے کہ ابھی تک، ریاست کے سرکاری محکموں کو 8 ہزار 450 کروڑ روپے مالیت کا نقصان پہنچ چکا ہے۔ریاست میں ابھی تک موسلا دھار بارش، بادل پھٹنے کے حادثات اور زمینی تودے گرنے کے سبب 367 جانیں ضائع ہوچکی ہیں اور 343 افراد زخمی ہوچکے ہیں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر ہندوستان کے ان چند مقامات میں سے ایک ہے جہاں جرائم کی شرح بہت کم: چیف سیکرٹری

Next Post

برکس کانفرنس میں وزیر اعظم ہند اور چینی صدر کے مابین رسمی بات چیت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
برکس کانفرنس میں وزیر اعظم ہند اور چینی صدر کے مابین رسمی بات چیت

برکس کانفرنس میں وزیر اعظم ہند اور چینی صدر کے مابین رسمی بات چیت

سونیا گاندھی 26 اگست کو سرینگر میں بیٹے راہول کے ساتھ ملیں گی

سونیا گاندھی 26 اگست کو سرینگر میں بیٹے راہول کے ساتھ ملیں گی

ایل جی منوج سنہا کا انٹرویو: امیت شاہ سے کام مانگا، پھر…….کیسے بنے وہ جموں و کشمیر کے ایل جی؟ اپنے انتظامیہ کے اہداف اور مطالب پر تفصیلی روشنی ۔۔۔۔

میں تفرق اور نسلی امتیاز کی سیاست میں یقین نہیں رکھتا: لیفٹیننٹ گورنر

یوکرین کیخلاف لڑنے والے روسی دستے نے فوجی قیادت کیخلاف بغاوت کردی

پوٹن جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

محبوبہ مفتی نے کیا مغل، سادھنا اور رازدان روڈ پر ٹنل کی تعمیر کا مطالبہ

کشمیری صحافیوں کو خاموش کیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »