• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سونیا گاندھی 26 اگست کو سرینگر میں بیٹے راہول کے ساتھ ملیں گی

سونیا گاندھی 26 اگست کو سرینگر میں بیٹے راہول کے ساتھ ملیں گی

by امت ڈیسک
25/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر/سونیا گاندھی 26اگست کو سرینگر پہنچ رہی ہیں جہاں وہ اپنے فرزند راہل گاندھی سے ملیں گی اور دونوں یہاں سرینگر میں ذاتی دورے کے حوالے سے کچھ دن قیام کریں گے ۔ جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی (جے کے پی سی سی) کے صدر وقار رسول وانی نے جمعہ کو کہا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی دو روزہ "ذاتی دورے” پر سرینگر پہنچیں گے اور اگلے دن ان کی والدہ سونیا گاندھی بھی ان کے ساتھ ہوں گی۔ وانی نے تاہم کہا کہ دونوں سینئر لیڈروں کا ذاتی دورے کے دوران سرینگر میں کسی بھی پارٹی لیڈر سے کوئی سیاسی مصروفیت یا ملاقات نہیں ہوگی۔جے کے پی سی سی کے صدر نے کہا کہ راہل گزشتہ ایک ہفتے سے مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ میں ہیں اور جمعہ کی صبح کارگل میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرنے کے بعد سری نگر روانہ ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ہفتہ کو ان کے ساتھ ان کی والدہ سونیا گاندھی بھی شامل ہوں گی۔اپنی ریلی کے بعد راہل کرگل جنگ کے مہولکین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کرگل جنگ کی یادگار پر پھول چڑھائیں گے۔ اس کے بعد سرینگر جاتے ہوئے وہ دراس میں لوگوں سے مختصر بات چیت کے لیے رکیں گے۔راہول 17 اگست کو لداخ پہنچے تھے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران، راہول جمعرات کو کرگل پہنچنے سے پہلے اپنی موٹرسائیکل پر پینگونگ جھیل، نوبرا ویلی، کھرڈونگلا ٹاپ، لامایورو اور زنسکار سمیت تقریباً تمام مشہور مقامات کا چکر لگا چکے ہیں۔ایک اور کانگریسی لیڈر نے کہا کہ راہول سرینگر جانے سے پہلے دوپہر میں کرگل سے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں سونمرگ پہنچیں گے جہاں وہ ایک ہاو ¿س بوٹ اور ایک ہوٹل میں دو راتیں قیام کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

برکس کانفرنس میں وزیر اعظم ہند اور چینی صدر کے مابین رسمی بات چیت

Next Post

میں تفرق اور نسلی امتیاز کی سیاست میں یقین نہیں رکھتا: لیفٹیننٹ گورنر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
ایل جی منوج سنہا کا انٹرویو: امیت شاہ سے کام مانگا، پھر…….کیسے بنے وہ جموں و کشمیر کے ایل جی؟ اپنے انتظامیہ کے اہداف اور مطالب پر تفصیلی روشنی ۔۔۔۔

میں تفرق اور نسلی امتیاز کی سیاست میں یقین نہیں رکھتا: لیفٹیننٹ گورنر

یوکرین کیخلاف لڑنے والے روسی دستے نے فوجی قیادت کیخلاف بغاوت کردی

پوٹن جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

محبوبہ مفتی نے کیا مغل، سادھنا اور رازدان روڈ پر ٹنل کی تعمیر کا مطالبہ

کشمیری صحافیوں کو خاموش کیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

خاتون ٹیچر کا مسلم طالب علم کو ہندو طلباء سے زد و کوب کروانے کا ویڈیو وائرل

خاتون ٹیچر کا مسلم طالب علم کو ہندو طلباء سے زد و کوب کروانے کا ویڈیو وائرل

آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ میں بحث کرنے پر لیکچرر معطل

آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ میں بحث کرنے پر لیکچرر معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »