• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سونیا گاندھی نگین جھیل میں شکارا کی سواری سے لطف اندوز ہوئیں

سونیا گاندھی نگین جھیل میں شکارا کی سواری سے لطف اندوز ہوئیں

by امت ڈیسک
26/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: کانگریس چیئرپرسن سونیا گاندھی ہفتے کو سرینگر پہنچی جہاں وہ نگین جھیل میں شکارا کی سواری سے لطف اندوز ہوئیں۔اطلاعات کے مطابق کانگریس چیئرپرسن سونیا گاندھی ہفتے کے روز سرینگر پہنچی جس دوران سینیئر لیڈران نے ان کا استقبال کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ سرینگر پہنچتے ہی سونیا گاندھی نگین جھیل میں شکارا کی سواری سے لطف اندوز ہوئیں۔معلوم ہوا ہے کہ سونیا گاندھی جموں وکشمیر کانگریس کے سینیئر لیڈران کے ساتھ ملاقی ہونگی جس دوران آنے والے انتخابات کے حوالے سے گفت وشنید ہوگی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر میں کانگریس کو مزید مضبوط کرنے کی خاطر غیرمعمولی اہمیت کے فیصلے لینے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سونیا گاندھی اور راہل گاندھی سرینگر میں مختلف عوامی وفود کے ساتھ بھی ملاقی ہونگے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کانگریس کے سینیئر رہنما راہل گاندھیلداخ دورے سے واپسی کے بعد جمعے کی سہ پہر سونہ مرگ پہنچے، جہاں پر پہلے سے موجود کانگریس لیڈروں اور کارکنان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔گزشتہ روز راہل گاندھی نے کرگل میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "لداخ ایک اسٹریٹجک جگہ ہے، ایک بات تو واضح ہے کہ چین نے ہندوستان کی زمین چھین لی ہے۔ یہ افسوسناک ہے کہ اپوزیشن کی میٹنگ میں پی ایم مودی نے کہا کہ لداخ کا ایک انچ بھی چین نے نہیں لیا۔” جو کہ جھوٹ ہے۔” راہل گاندھی نے کہا کہ پی ایم مودی نے ہندوستان کی زمین پر چین کے قبضہ کے بارے میں جھوٹ بولا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت نے وہ کام کیا جو کسی اور ملک نے نہیں کیا: وزیراعظم مودی

Next Post

مظفر نگر اسکول معاملے میں ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
مظفر نگر اسکول معاملے میں ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

مظفر نگر اسکول معاملے میں ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

سی آر پی ایف نے کشمیر میں ‘وہیلڈ آرمرڈ ایمفیبیئس پلیٹ گاڑیاں متعارف کیں

سی آر پی ایف نے کشمیر میں 'وہیلڈ آرمرڈ ایمفیبیئس پلیٹ گاڑیاں متعارف کیں

فلوریڈا میں ‘نسلی بنیاد پر’ فائرنگ میں تین افراد ہلاک

فلوریڈا میں 'نسلی بنیاد پر' فائرنگ میں تین افراد ہلاک

کھٹوا : اسکول بورڈ پر مذہبی نعرہ لکھنے پر طالبعلم کی پٹائی، استاد گرفتار، علاقے میں احتجاج

کھٹوا : اسکول بورڈ پر مذہبی نعرہ لکھنے پر طالبعلم کی پٹائی، استاد گرفتار، علاقے میں احتجاج

غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

نئے کشمیر سے لوگ خوش نہیں، لوگوں کے چہروں پر اداسی عیاں: غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »