• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

بھارت نے وہ کام کیا جو کسی اور ملک نے نہیں کیا: وزیراعظم مودی

by امت ڈیسک
26/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بنگلورو: چندریان 3 مشن کی کامیابی پر اسرو کے سائنسدانوں کی ستائش کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز کہا کہ ہندوستان وہاں پہنچ گیا ہے جہاں کوئی اور پہنچ نہیں سکا ہے، ہم وہ کام کرگئے جہاں کوئی نہیں کر سکتا تھا۔ ہم نے وہ حاصل کیا جو کسی نے نہیں کیا تھا، یہ آج کا ہندوستان ہے۔ یہ ایک نیا ہندوستان ہے، جو مختلف طریقوں سے سوچتا ہے۔ 21 ویں صدی میں ہندوستان دنیا کے کئی مسائل حل کرے گا”۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ میں آپ کے درمیان رہ کر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں، ایسی خوشی بہت کم ملتی ہے۔ میں جنوبی افریقہ میں تھا اور پھر یونان چلا گیا، لیکن میرا دماغ آپ کے ساتھ تھا، میں آپ کے سامنے جھکنا چاہتا تھا۔ اسرو کے سائنسدان، جو چندریان-3 مشن میں شامل تھے۔مزید پڑھیں: چندریان تھری کی کامیابی کے پیچھے سائنسدانوں کی ایک نسل کی محنت ہے: اسرو چیفوزیر اعظم نریندر مودی جنوبی افریقہ اور یونان کے دورے سے واپسی کے فوراً بعد آج بنگلور پہنچ گئے تھے۔ انہوں نے صبح تقریباً 7:15 بجے یہاں اسرو کے کمانڈ سینٹر کا دورہ کیا اسرو کے کمانڈ سینٹر پہنچنے پر اسرو کے چیئرمین نے ان کا استقبال کیا بعد ازاں چندریان-3 مشن میں شامل اسرو کے سائنسدانوں سے ملاقات کی اور انہیں مبارک باد پیش کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کی صبح یہاں چندریان -3 مشن میں شامل ہندوستانی خلائی تنظیم (اسرو) کی ٹیم کے سائنسدانوں سے ملاقات کی۔انہوں نے اسرو کے سربراہ ایس سومناتھ اور چندریان 3 مشن میں شامل دیگر سائنسدانوں سے بھی بنگلورو میں اسرو ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی۔ قبل ازیں مقامی فنکاروں کو وزیراعظم مودی کی بنگلورو آمد پر استقبال کے لیے سڑکوں پر ڈھول بجاتے اور رقص کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ ہوائی اڈے کے باہر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے کہا، "مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں کب بنگلورو پہنچوں گا، اس لیے میں نے وزیر اعلیٰ، نائب وزیر اعلیٰ اور گورنر سے درخواست کی کہ وہ میرا استقبال کرنے کے لئے پریشانی نہ اٹھائیں۔خیال رہے کہ چندریان-3 مشن کے ذریعے اسرو نے 23 اگست کو شام 6:04 بجے محفوظ قمری جنوبی قطب کے علاقے میں لینڈر وکرم کو کامیابی کے ساتھ اتارا۔ اس تاریخی لمحے کا براہ راست ٹیلی کاسٹ مودی نے جوہانسبرگ سے دیکھا اور ویڈیو کانفرنسنگ سے ٹیم سے خطاب بھی کیا تھا۔ اس تاریخی لمحہ کو اسرو کی جانب سے راست طور پر نشر کیا گیا تھا جس کو نہ صرف ملکی عوام بلکہ بیرون ممالک مقیم ہندوستانی افراد نے دیکھا تھا۔ چندریان تھری کی کامیابی کا جشن پورے ملک میں منایا گیا۔ ملک کے تعلیمی اداروں میں جشن منایا گیا“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپوارہ میں لشکر طیبہ سے وابستہ 3 جنگجو معاونین گرفتار:پولیس

Next Post

سونیا گاندھی نگین جھیل میں شکارا کی سواری سے لطف اندوز ہوئیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سونیا گاندھی نگین جھیل میں شکارا کی سواری سے لطف اندوز ہوئیں

سونیا گاندھی نگین جھیل میں شکارا کی سواری سے لطف اندوز ہوئیں

مظفر نگر اسکول معاملے میں ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

مظفر نگر اسکول معاملے میں ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

سی آر پی ایف نے کشمیر میں ‘وہیلڈ آرمرڈ ایمفیبیئس پلیٹ گاڑیاں متعارف کیں

سی آر پی ایف نے کشمیر میں 'وہیلڈ آرمرڈ ایمفیبیئس پلیٹ گاڑیاں متعارف کیں

فلوریڈا میں ‘نسلی بنیاد پر’ فائرنگ میں تین افراد ہلاک

فلوریڈا میں 'نسلی بنیاد پر' فائرنگ میں تین افراد ہلاک

کھٹوا : اسکول بورڈ پر مذہبی نعرہ لکھنے پر طالبعلم کی پٹائی، استاد گرفتار، علاقے میں احتجاج

کھٹوا : اسکول بورڈ پر مذہبی نعرہ لکھنے پر طالبعلم کی پٹائی، استاد گرفتار، علاقے میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »