• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ سانحہ کیوں پیش آیا، تحقیقات کی جانی چاہئے: فاروق عبداللہ

ہم سب نے مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑناہے: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
29/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مسلمانوں سے کہا کہ وہ خوف کو مات دیں اور قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اپنے درمیان اتحاد و اتفاق قائم کریں۔ بنگلور میں 31 ویں یوم حسین رضی اللہ عنہ پر ” تنوع میں یکجہتی “ کے موضوع سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مسلمانوں میں پائے جارہے خوف اور ڈر پر افسوس کا اظہار کیا اور اس کی وجہ قرآن پاک کی تعلیمات سے دوری کو قرار دیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ ”ہم صرف نام کے مسلمان ہیں اور جب ہم اپنے طرز عمل اور عقائد کو دیکھیں تو وہ قرآن و سنت کی تعلیمات کے کوسوں دور ہیں۔اگر ہمارا طرز عمل اور زندگی قرآنی تعلیمات کے مطابق ہوتے توآج ہماری اجتماعی صورتحال بہتر ہوتی۔ ہم صرف نام کے مسلمان ہیں۔جس دن ہمارا طرز عمل اسلام کی تعلیمات کے مطابق ہو جائے گا اور ہم تمام برائیوں کو ترک کردیں گے ، اُس کے بعد ہمیں پیچھے مڑ کر دیکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی،ہم دنیا کی قوموں میں عزت کا مقام حاصل کریں گے۔“قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھنے پر زور دیتے ہوئے ڈاکٹر فاروق نے کہاکہ قرآن کو بغیر سمجھے پڑھنے اور یاد کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، جب ہم یہ سمجھ پائیںگے کہ ہم کیا پڑھ رہے ہیں جبھی جاکر ہمیں کوئی فائدہ مل سکتا ہے اور ہم اس پر عمل پیرا ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو درپیش مشترکہ مسائل کا اس وقت تک کوئی خاتمہ نہیں جب تک ہم قرآن پاک کی تعلیمات پر حرف نہ حرف عمل نہیں کریں گے۔اگر ہم اپنے مشترکہ مصائب کا خاتمہ چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے آپ کو شیعہ، سنی، بریلوی اور دیوبندی کی نظروں سے دیکھنا چھوڑ دینا چاہیے۔

ہم سب نے مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑنا ہے اور تفرقہ میں نہیں آنا ہے۔تنوع کا جشن مناتے ہوئے یکجہتی کے لئے جدوجہد کرنے پر زور دیتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسلمان کہیں اور سے نہیں آئے ہیں بلکہ صدیوں سے ہندوستان کی ثقافت ، تہذیب و تمدن اور کلچر کا اہم حصہ ہیں۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سمبل سونہ واری میں تیندوے نے کمسن بچے کو نوالہ بنایا، علاقے میں کہرام

Next Post

لاپتہ انجینئر کی لاش بارہمولہ میں 5روز بعد برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
لاپتہ انجینئر کی لاش بارہمولہ میں 5روز بعد برآمد

لاپتہ انجینئر کی لاش بارہمولہ میں 5روز بعد برآمد

غیر فطری جنسی ہراسانی کے الزام میں امام گرفتار

غیر فطری جنسی ہراسانی کے الزام میں امام گرفتار

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کرناہ میں نامعلوم اسلحہ برداروں کے حملے میں منشیات اسمگلر مارا گیا :پولیس

ایس آئی اے نے سرجان برکاتی کو گرفتار کر لیا

ایس آئی اے نے سرجان برکاتی کو گرفتار کر لیا

370 آرٹیکل 370 معاملے پر سپریم کورٹ میں گیارہ جولائی کو سماعت

جموں کشمیر میں انتخابات کب ہونگے؟ سپریم کورٹ کا مرکز سے سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »