• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گجراتی ٹھگ کرن پٹیل کو ملی ضمانت

گجراتی ٹھگ کرن پٹیل کو ملی ضمانت

by امت ڈیسک
29/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:سرینگر کی ایک عدالت نے منگل کے روز گجراتی ٹھگ کرن بھائی پٹیل اور اس کے ایک اور ساتھی کو ضمانت دی ہے۔چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سرینگر راجا محمد تسلیم کی عدالت میں منگل کے روز گجرانی ٹھگ کرن بھائی پٹیل کے گیارہویں معاملے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملزمین کو پیش نہیں کیا گیا کیونکہ وہ اس وقت گجرات پولیس کی تحویل میں ہیں۔

عدالت نے پٹیل کے وکیل کو 2 ضمانتوں کے ساتھ 1 لاکھ کے ضمانتی مچلکے پیش کرنے کی ہدایت کی۔ ملزم کی نمائندگی محمد عبداللہ پنڈت، عادل پنڈت، انیل رائنا اور ابو اویس پنڈت کر رہے ہیں۔
تاہم سی جی ایم نے گواہ کے دوبارہ جرح کے لیے درخواست پر دلائل جزوی طور پر سنی اور معاملہ پر مزید دلائل پیش کرنے کے لیے دونوں فریقوں کو آئندہ مہینے کی 30 تاریخ کو عدالت میں حاضر رہنے کی ہدایت دی۔وہیں عدالت میں استغاثہ کا کوئی بھی گواہ موجود نہیں ہونے پر سی جی ایم نے اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر (اے پی پی) کو ہدایت دی کی وہ آئندہ تاریخ (ستمبر 30) کو تمام گواہوں کو عدالت میں پیش کریں۔

واضح رہے کہ کرن پٹیل کو کشمیر کی انتظامیہ کے ساتھ جعلسازی کرنے کے جرم میں پولیس نے 3 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ بعد ازاں مقامی عدالت نے مذکورہ ٹھگ کو 31 مارچ تک جوڈیشل تحویل میں بھیجا تھا۔ اس معاملے میں ایل جی انتظامیہ نے صوبائی کمشنر وجے کمار بدھوری کو انکوائری کرنے کی ہدایت دی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ گجرات سے تعلق رکھنے والے کرن پٹیل نے جموں کشمیر انتظامیہ کے سکیورٹی و سول افسران کو یہ دھوکہ دیکر کہا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر میں ایڈیشنل ڈائریکٹر (سٹریٹیجی و کمپیننگ) کے طور پر تعینات ہے، یہاں سرکاری پروٹوکول کے سیر و تفریح کی اور کئی افسران سے میٹنگ کی۔ تاہم کرن پٹیل کو زیڈ پلس سکیورٹی دستیاب کرائی گئی اور سرینگر کے عالی شان ہوٹل للت میں ان کی میزبانی کی گئی۔ کرن پٹیل کے سرکاری پروٹوکول دینے کے معاملے میں جموں کشمیر انتظامیہ اور پولیس پر کئی سوالات کھڑے ہوئے کہ حساس علاقے میں ان کو کیسے سکیورٹی دی گئی اور اس کا فائدہ اٹھا کر انہوں نے لائن آف کنٹرول کا بھی دورہ کیا“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں انتخابات کب ہونگے؟ سپریم کورٹ کا مرکز سے سوال

Next Post

سرینگر چاقو زنی واقعہ میں نو عمر لڑکا زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
سرینگر چاقو زنی واقعہ میں نو عمر لڑکا زخمی

سرینگر چاقو زنی واقعہ میں نو عمر لڑکا زخمی

گیس سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کا اعلان

گیس سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کا اعلان

سالیسٹر جنرل کے دلائل پر محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کا ردعمل

سالیسٹر جنرل کے دلائل پر محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کا ردعمل

شوپیاں کے طالبعلم کے خلاف پی ایس اے کالعدم قرار

شوپیاں کے طالبعلم کے خلاف پی ایس اے کالعدم قرار

چاند پر روور کی بڑی دریافت، قطب جنوبی پر سلفر ایلومینیم سمیت کئی دھاتیں موجود

چاند پر روور کی بڑی دریافت، قطب جنوبی پر سلفر ایلومینیم سمیت کئی دھاتیں موجود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »