• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر چاقو زنی واقعہ میں نو عمر لڑکا زخمی

سرینگر چاقو زنی واقعہ میں نو عمر لڑکا زخمی

by امت ڈیسک
29/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: گورنمنٹ پولی ٹینک کالج بمنہ سرینگر میں چاقو زنی کا ایک واقع پیش آیا ہے، جس میں مبینہ طور ایک 19 سالہ لڑکا زخمی ہوا۔

گورنمنٹ پولی ٹینک کالج بمنہ میں منگل کی دوپہر پالی ٹیکنک کالج کے احاطے میں دو طلبہ کے درمیان جھگڑا ہوا ہے جس میں ایک لڑکے کو تیز دھار ہتھیار چھرا سے وار کیا گیا۔

سوپور کے رہنے والے مہران احمد ولد پرویز احمد کھرو نامی اس لڑکے کو کمر کے نچلے حصے اور سر میں چھرا گھونپ کر زخمی کردیا۔ تاہم نو عمر لڑکے کو زخمی حالت میں نزدیک ہسپتال جے وی سی ہسپتال بمنہ منتقل کیا گیا جہاں علاج ومعالجہ کے بعد مذکورہ لڑکے کی حالت مجموعی طور مستحکم بتائی جاتی ہے۔

اس سلسلے میں پولیس نے معاملہ درج کر کے ملوث دو لڑکوں کو گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا ہے اور مخلتف دفعات کے تحت کیس کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے لڑکوں کی شناخت چاڈورہ کے ابرار شبیر ولد شبیر احمد ڈار ولد ڈلگیٹ کے رینے والے راحیل علی ولد علی محمد پھلو کے طور ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ کشمیر میں گزشتہ برسوں سے ایسے جرائم دیکھنے کو مل رہے ہیں جن کا رونما ہونے کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا ہے۔ بتانے کے لیے اعداد و شمار کی ضرورت ہے کہ آیا نو عمر لڑکوں کے چھرا چلانے کے جرائم میں اضافہ ہوا ہے یا نہیں لیکن یہ عیاں ہے کہ کشمیر میں چاقو زنی کا نیا رجحان تشویشناک حد تک بڑھ رہا ہے۔ حالیہ ایام کے دوران وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایسے 10 سے زائد معاملات سامنے آئے ہیں, جہاں چاقو یا چھری سے حملے کiے گئے ہیں اور ان میں 2 افراد کی موت بھی واقع ہوئی ہے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گجراتی ٹھگ کرن پٹیل کو ملی ضمانت

Next Post

گیس سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
گیس سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کا اعلان

گیس سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کا اعلان

سالیسٹر جنرل کے دلائل پر محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کا ردعمل

سالیسٹر جنرل کے دلائل پر محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کا ردعمل

شوپیاں کے طالبعلم کے خلاف پی ایس اے کالعدم قرار

شوپیاں کے طالبعلم کے خلاف پی ایس اے کالعدم قرار

چاند پر روور کی بڑی دریافت، قطب جنوبی پر سلفر ایلومینیم سمیت کئی دھاتیں موجود

چاند پر روور کی بڑی دریافت، قطب جنوبی پر سلفر ایلومینیم سمیت کئی دھاتیں موجود

گوجروں، بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں: منوج سنہا

منوج سنہا کی رکشا بندھن پر عوام کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »