• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

راجوری میں مشتبہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا

by امت ڈیسک
03/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں قومی شاہراہ پر سنگپور کے نزدیک ایک مشتبہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی صبح راجوری میں قومی شاہراہ پر ایک مشتبہ شئے کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور پولیس نے قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل کو روکنے کے بعد بم ڈسپوزل اسکارڈ کو جائے وقوع پر طلب کیا۔

معلوم ہوا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکارڈ نے بعد ازاں مشتبہ بارودی مواد کو ناکارہ بناکر ایک بہت بڑے حادثے کو رونما ہونے سے پہلے ہی ٹال دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر اتوار صبح پانچ بجے سے سات بجے تک ٹریفک کو روک دیا گیا اور بعد ازاں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے بعد شاہراہ کو گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے کھول دیا گیا۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔ بتادیں کہ ہفتے کے روز فوجی سربراہ جنرل منوج پانڈے نے راجوری میں ایل او سی پر اگلی چوکی کا دورہ کیا تھا۔ اس سے قبل 22 اگست کو سکیورٹی فورسز نے جموں علاقے میں نیشنل ہائی وے پر ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) برآمد کرکے ناکام بنایا۔ جموں کے نگروٹہ کے علاقے پنجگرائی میں یہ دیسی ساختہ بم سڑک کے کنارے رکھا گیا تھا۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانہال میں سی آر پی ایف اہلکار نے زندگی کا خاتمہ کر دیا

Next Post

شوپیاں میں شرپسندوں نے باغات کو نقصان پہنچایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
شوپیاں میں شرپسندوں نے باغات کو نقصان پہنچایا

شوپیاں میں شرپسندوں نے باغات کو نقصان پہنچایا

بارہمولہ میں غیر قانونی کان کنی میں ملوث 7افراد گرفتار،آٹھ گاڑیاں ضبط

بارہمولہ میں غیر قانونی کان کنی میں ملوث 7افراد گرفتار،آٹھ گاڑیاں ضبط

انتخابات میں بائیکاٹ سے کوئی تبدیلی نہیں آئی گی: الطاف بخاری

انتخابات میں بائیکاٹ سے کوئی تبدیلی نہیں آئی گی: الطاف بخاری

”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

سال 2047 تک بھارت ترقی یافتہ ملک ہو جائیگا ، مہنگائی کے خلاف جنگ میں پالیسی اقدامات کی ضرورت: وزیر اعظم مودی

لداخ میں اردو کو ختم کرنے کی کارروائی شروع

فوج چین کے کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح سے تیار :لیفٹیننٹ جنرل کلیتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »