• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بانہال میں سی آر پی ایف اہلکار نے زندگی کا خاتمہ کر دیا

by امت ڈیسک
03/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں وکشمیر کے رام بن ضلع کے بانہال میں سی آر پی ایف اہلکار نے اپنی ہی سروس رائفل سے اپنی زندگی تمام کی ۔ اطلاعات کے مطابق بانہال قاضی گنڈ نو یوگ ٹنل کی حفاظت پر مامور اہلکار نے دوران ڈیوٹی اپنی ہی سروس رائفل سے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔

واقعہ کے فوراً بعد وہاں موجود دوسرے فوجی اہلکار اس کی طرف دوڑے اور اس کو خون میں غلطاں دیکھا۔ انہوں نے اپنے زخمی ساتھی کو فوری طور نزدیکی اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔ دریں اثنا پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ سیکورٹی اداروں کی جانب سے یوگا اور آرٹ آف لیونگ کی سرگرمیاں متعارف کرانے کے باوجود بھی جموں وکشمیر میں تعینات سیکورٹی فورس اہلکاروں میں خودکشی کے رجحان میں کوئی کمی نہیں آرہی ہے۔ واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں تعینات سکیورٹی فورسز پر ذہنی دباؤ اور دیگر وجوہات کی بنا پر خودکشی کے واقعات آئے دن پیش آتے رہتے ہیں۔ اس سے قبل 12 اگست کو جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں پولیس اسٹیشن اونتی پورہ کے دائرہ اختیار میں آنے والے سیل علاقے میں ایک چیک پوسٹ کی حفاظت کے دوران ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صحافیوں سے متعلق بی بی سی مضمون متعصبانہ : جموں وکشمیر پولیس

Next Post

راجوری میں مشتبہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

راجوری میں مشتبہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا

شوپیاں میں شرپسندوں نے باغات کو نقصان پہنچایا

شوپیاں میں شرپسندوں نے باغات کو نقصان پہنچایا

بارہمولہ میں غیر قانونی کان کنی میں ملوث 7افراد گرفتار،آٹھ گاڑیاں ضبط

بارہمولہ میں غیر قانونی کان کنی میں ملوث 7افراد گرفتار،آٹھ گاڑیاں ضبط

انتخابات میں بائیکاٹ سے کوئی تبدیلی نہیں آئی گی: الطاف بخاری

انتخابات میں بائیکاٹ سے کوئی تبدیلی نہیں آئی گی: الطاف بخاری

”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

سال 2047 تک بھارت ترقی یافتہ ملک ہو جائیگا ، مہنگائی کے خلاف جنگ میں پالیسی اقدامات کی ضرورت: وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »