• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سپریم کورٹ آرٹیکل 370 پر گرمی کی چھٹیوں کے بعد سماعت پر متفق

آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر فیصلہ محفوظ

by امت ڈیسک
05/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر طویل سماعت کے بعد آج اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا، جس کے تحت سابقہ ریاست جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ حاصل تھا۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں جسٹس ایس کے کول، سنجیو کھنہ، بی آر گوائی اور سوریہ کانت پر مشتمل پانچ رکنی بنچ نے 16 دنوں تک اس معاملے میں عرضیوں کی سماعت کی۔

اس معاملہ میں سینئر وکیلوں نے سماعت میں حصہ لیا اور اپنے اپنے دلائل پیش کئے جن میں قابل ذکر کپل سبل، راجیو دھون، گوپال سبرامنیم، دشینت ڈیو، ظفر شاہ، گوپال سنکرارائنن شامل ہیں۔ وہیں مرکزی حکومت کی نمائندگی اٹارنی جنرل آر وینکٹ رامانی اور سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کی۔ متعدد مداخلت کاروں کی نمائندگی کرنے والے وکلاء نے بھی اس معاملے میں عدالت کے سامنے اپنے دلائل پیش کیے۔

آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظوہیں نیشنل کانفرنس کے رہنما و رکن پارلیمنٹ حسنین مسعودی نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف دائر کی گئی عرضیوں پر سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جانب سے جو دلائل پیش کئے گئے اور جس طرح سے سماعت ہوئی اس سے ہم مطمئین ہیں۔ ہم نے سپریم کورٹ میں اپنا موقف بہتر انداز میں رکھا اور ہر پہلو پر اچھے طریقے سے روشنی ڈالی گئی۔ آخر میں انہوں نے کہا کہ جو بھی سپریم کورٹ کا فیصلہ ہوگا اس پر عمل کیا جائے گا”.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انڈیا اور بھارت کے نام پر ایک بار پھر تنازع کھڑا ہوگیا

Next Post

معلوم تھا کہ فیصلہ محفوظ رکھا جائے گا : عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جیسے ہی کانگریس کرناٹک جیت گئی، عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی میں جموں و کشمیر کے انتخابات کرانے کی ہمت نہیں ہوگی

معلوم تھا کہ فیصلہ محفوظ رکھا جائے گا : عمر عبداللہ

‘میں بھارت کا وفادار شہری ہوں’ : اکبر لون کا حلف نامہ

'میں بھارت کا وفادار شہری ہوں' : اکبر لون کا حلف نامہ

مودی کے دعوت نامہ پر بھی پرائم منسٹر آف بھارت درج

مودی کے دعوت نامہ پر بھی پرائم منسٹر آف بھارت درج

کٹھوعہ عصمت دری کیس میں سپریم کورٹ ملزم شبھم سنگرا پر کو نابالغ ماننے سے انکار کیا

سپریم کورٹ کی لداخ انتظامیہ کو پھٹکار، کرگل الیکشن کا نوٹیفکیشن رد

چینی اور روسی صدور کی عدم شرکت، جےشنکر کا ردعمل

چینی اور روسی صدور کی عدم شرکت، جےشنکر کا ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »