• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
طالبہ کو مبینہ طور فحش مسیج بھجنے پر بارہمولہ کا استاد معطل

طالبہ کو مبینہ طور فحش مسیج بھجنے پر بارہمولہ کا استاد معطل

by امت ڈیسک
09/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع بارہمولہ میں ایک استاد کو مبینہ طور پور پر اپنے طالبہ کو فحش مسیج بھجنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق رفیع آباد علاقے میں ہائیر سیکنڈری اسکول (ایچ ایس ایس) شٹلو میں تعینات ایک استاد کو مبینہ طور پر اپنے طالب علم کو فحش پیغامات بھیجنے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے۔

چیف ایجوکیشن آفیسر (سی ای او) بارہمولہ کی طرف سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے، "معطلی کی مدت کے دوران، مذکورہ استاد "پرنسپل بی ایچ ایس ایس سوپور کے دفتر” میں منسلک رہے گا۔

بارہمولہ کے سی ای او بلبیر سنگھ نے بتایا کہ ٹیچر کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) کی سربراہی میں اس معاملے کی انکوائری کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل میں بلیک میلنگ کے الزام میں دو خود ساختہ صحافی گرفتار : پولیس

Next Post

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

جی-20 کو اعتماد کے بحران کو دور کرکے عالمی چیلنجوں کا حل تلاش کرنا چاہئے: وزیر اعظم مودی

جی-20 کو اعتماد کے بحران کو دور کرکے عالمی چیلنجوں کا حل تلاش کرنا چاہئے: وزیر اعظم مودی

داوودی ،ویری کی رہائی کا کریڈٹ رویندر رینا کو جاتا ہے :الطاف ٹھاکر

داوودی ،ویری کی رہائی کا کریڈٹ رویندر رینا کو جاتا ہے :الطاف ٹھاکر

ضوابط کی تکمیل پر بھارت نام تسلیم کرلیا جائے گا: اقوام متحدہ

ضوابط کی تکمیل پر بھارت نام تسلیم کرلیا جائے گا: اقوام متحدہ

مراکش میں قیامت صغریٰ برپا ، زلزلے سے اموات کی تعداد 800 سے متجاوز

مراکش میں قیامت صغریٰ برپا ، زلزلے سے اموات کی تعداد 800 سے متجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »