• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاری انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند مارا گیا

راجوری جھڑپ : ملی ٹنٹ اور فوجی اہلکار از جاں ، ایس پی او زخمی ، آپریشن جاری

by امت ڈیسک
12/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری ضلع کے نارلہ گاوں میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین گولیوں کے تبادلے میں ایک ملی ٹنٹ اور فوجی اہلکار از جاں ہو گئے جبکہ ایس پی او زخمی ہو گیا ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے منگل کی سہ پہر مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد جوں ہی راجوری کے نارلہ گاوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا تو اسی اثنا میں وہاں پر موجود ملی ٹینٹوں نے فورسز پر اندھا دھندفائرنگ شروع کی۔ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا جس دوران دوبدو گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔ذرائع نے بتایا کہ جھڑپ کے فوجی اہلکار اور ایس پی او زخمی ہو گیا جس کے بعد فوجی اہلکار اسپتال میں دم توڑ بیٹھا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملی ٹنٹ بھی مارا گیا۔

آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں تصادم جاری تھا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجناتھ سنگھ نے جموں میں 11منصوبوں کا افتتاح کیا

Next Post

ہندواڑہ میں تین نابالغ لڑکے پر اسرار طورپر لاپتہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
ہندواڑہ میں تین نابالغ لڑکے پر اسرار طورپر لاپتہ

ہندواڑہ میں تین نابالغ لڑکے پر اسرار طورپر لاپتہ

امریکی سیب پر امپوٹ ڈیوٹی کم کرنے کے فیصلے کو واپس لیا جائے: تاریگامی

امریکی سیب پر امپوٹ ڈیوٹی کم کرنے کے فیصلے کو واپس لیا جائے: تاریگامی

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

امید ہے مرکزی سرکار امریکی سیب پر دوبارہ امپورٹ ڈیوٹی نافذ کرے گی: سجاد لون

سری نگر میں گزشتہ 3 سالوں میں 65، بڈگام میں 13، گاندربل میں 1 عسکریت پسند ہلاک

کوکرناگ میں فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »