• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عالمی کپ کے لیے ٹیم انڈیا میں اشون شامل، اکشر پٹیل باہر

عالمی کپ کے لیے ٹیم انڈیا میں اشون شامل، اکشر پٹیل باہر

by امت ڈیسک
28/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد: بھارت کی میزبانی میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا بگل جلد ہی بجنے والا ہے۔ ٹورنامنٹ 5 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ لیکن اس سے پہلے تمام 10 ٹیموں کو 2-2 پریکٹس میچ بھی کھیلنا ہوں گے۔ تمام 10 ممالک نے پہلے ہی ٹورنامنٹ کے لیے اپنی ٹیموں کا اعلان کر دیا تھا۔

اسکواڈ میں تبدیلی کی آخری تاریخ 28 ستمبر رکھی گئی تھی۔ ایسے میں ہندوستانی ٹیم نے اس دن اپنے سکواڈ میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے فائنل ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ٹیم میں تجربہ کار گیندباز آر اشون کو شامل کرکے اکشر پٹیل کو باہر کر دیا گیا۔ ہندوستانی ٹیم کو اپنا پہلا پریکٹس میچ انگلینڈ کے خلاف 30 ستمبر کو گوہاٹی میں کھیلنا ہے۔ اس کے لیے اشون سمیت پوری ٹیم گوہاٹی پہنچ گئی ہے۔آپ کو بتاتے چلیں کہ ورلڈ کپ سے پہلے تمام وارم اپ میچ تین مقامات گوہاٹی، ترواننت پورم اور حیدرآباد میں کھیلے جائیں گے۔ ہندوستانی ٹیم اپنا دوسرا پریکٹس میچ 3 اکتوبر کو ہالینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ تھرواننت پورم کے گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ٹیم انڈیا : روہت شرما (کپتان)، ویرات کوہلی، جسپریت بمراہ، شبمن گل، کے ایل راہول، ہاردک پانڈیا (نائب کپتان)، شریاس ایر، رویندرا جدیجا، ایشان کشن، سوریہ کمار یادو، روی چندرن اشون، کلدیپ یادیو، محمد سراج، محمد شامی اور شاردول ٹھاکر شامل ہیں۔یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ میں بھارت کا ہیرو کون شامی یا سراجیہ تمام پریکٹس میچ دوپہر 2 بجے سے کھیلے جائیں گے جبکہ ٹیم کے تمام 15 کھلاڑیوں کو اس میں شرکت کی اجازت ہوگی۔ فائنل میچ 19 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ ٹیم انڈیا گھر پر ہونے والے ورلڈ کپ 2023 میں ایک بار پھر ٹائٹل پر قبضہ کرنا چاہے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آفات کے سماجی و اقتصادی اثرات

Next Post

ڈی جی، سی آر پی ایف کا دورہ کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ڈی جی، سی آر پی ایف کا دورہ کشمیر

ڈی جی، سی آر پی ایف کا دورہ کشمیر

کشمیر میں مذہبی جوش کے ساتھ میلاد کی تقاریب کا اہتمام

کشمیر میں مذہبی جوش کے ساتھ میلاد کی تقاریب کا اہتمام

بھاجپا کا پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں آٹھ لیڈران کے خلاف نوٹس جاری

بھاجپا کا پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں آٹھ لیڈران کے خلاف نوٹس جاری

نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ ہر ایک کیلئے نمونہ حیات: میرواعظ محمد عمر فاروق

نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ ہر ایک کیلئے نمونہ حیات: میرواعظ محمد عمر فاروق

عید میلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمرعبداللہ

عید میلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمرعبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »