• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

کرگل چناو کے نتائج دیکھ کر خوشی ہوئی : محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
08/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر:جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلی و پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کرگل خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل انتخابات کے نتائج پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ نتائج اچھے ہیں کہ سیکولر جماعتیں نیشنل کانفرنس اور کانگرس فتح یاب ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کرگل میں یہ پہلا انتخابات ہے اور لداخ کے عوام نے اپنا موقف سامنے رکھا ہے۔

واضح رہے کہ لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل کے خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے انتخابات کے لئے ووٹنگ کی گنتی جاری ہے، جس میں اب تک کانگرس کو برتری حاصل ہے، جبکہ حکمران جماعت بی جے پی کو محض دو سیٹوں پر ہی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ 4 اکتوبر کو منعقد کیے گئے ان انتخابات میں 26 سیٹوں پر 85 امیدوار آمنے سامنے تھے جن میں حکمران جماعت بی جے پی کے 17، نیشنل کانفرنس کے 17، کانگرس کے 22 اور 25 آزاد امیدوار تھے۔ وہیں عام آدمی پارٹی کے چار امیدوار بھی اس انتخاب میں پہلی مرتبہ آہنی قسمت آزما رہے ہیں، تاہم ابھی تک ان کو کوئی کامیاب حاصل نہیں ہوئی ہے۔ کچھ سیٹوں میں کانگرس اور نیشنل کانفرنس کے دوستانہ مقابلہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ابھی تک 16 سیٹوں کے نتائج سامنے آئے ہیں ہیں جن میں کانگرس کو سات، نیشنل کانفرنس کو پانچ، بی جے پی نے دو جبکہ آزاد امیدواروں کو دو سیٹوں پر کامیابی حاصل ہوئے ہیں۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بربرشاہ سرینگر میں آگ کی واردات میں دو رہائشی مکان خاکستر

Next Post

کرگل چناو : این سی کانگریس اتحاد فاتح، بھاجپا کو شکست

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

ہندوستان کے ساتھ میچ کھیلنے پر از سر نو غور کرنے کے لیے پاکستان راضی

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

07/02/2026
جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

07/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

07/02/2026
پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
Next Post
کرگل چناو : این سی کانگریس اتحاد فاتح، بھاجپا کو شکست

کرگل چناو : این سی کانگریس اتحاد فاتح، بھاجپا کو شکست

سنٹرل جیل سرینگر اور کوٹ بلوال جیل کی سیکورٹی تبدیل

سنٹرل جیل سرینگر اور کوٹ بلوال جیل کی سیکورٹی تبدیل

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

کشمیر میں 10 اکتوبر کی دوپہر تک برف و باراں کی پیشگوئی

کشمیر میں 10 اکتوبر کی دوپہر تک برف و باراں کی پیشگوئی

سوپور میں تاجر کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

سوپور میں تاجر کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »