• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں خواجہ سراؤں کےلیے بھرتی درخواستوں کےلیے الگ صنف

جموں کشمیر میں خواجہ سراؤں کےلیے بھرتی درخواستوں کےلیے الگ صنف

by امت ڈیسک
13/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:مذکورہ قانون حکومت کو اس بات کے لیے پابند بناتا ہے کہ وہ خواجہ سراؤں کی مکمل اور موثر شرکت، معاشرے میں ان کی شمولیت، حکومت کی جانب سے وضع کردہ فلاحی اسکیموں تک ان کی رسائی کو آسان بنانے اور ان کو روزگار سے متعلق معمالات میں امتازی سلوک کو روکنے کے لیے مناسب اقدامات کرے۔ ایسے میں قانون کی دفعات کے مطابق مرکزی وزارت برائے پرسنل عوامی شکایات اور پنشن نے حکومت ہند کی تمام وزارتوں اور محکموں کو ایک ایڈوائزری جاری کی جس میں متعلقہ امتحانی قواعد میں ترمیم کرنے کی درخواست کی گئی ہے تاکہ خواجہ سراؤں کو صنف کے ایک الگ زمرے کے طور شامل کیا جاسکے۔

جنڈر پرسنز قانون 2019 تعلیمی اداروں ،روزگار،صحت کے اداروں اور عوامی خدمات وغیرہ میں خواجہ سراؤں کے ساتھ امتیازی سلوک یا غیر منصفانہ سلوک کی ممانعت کرتا ہے۔ عمومی محکمے کے کمشنر سیکرٹری کی جانب سے آرڈر جاری کیا گیا ہے جس میں تمام انتظامی محکموں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ جموں وکشمیر میں مختلف اسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواست فارم میں تیسری جنس یا کوئی دیگر زمرہ کے الگ زمرے کو شامل کرنے کے لیے متعلقہ امتحان سروس کے قواعد میں ترمیم کریں تاکہ ٹرانسجنڈر پرسنز کے حقوق کو تحفظ فراہم کیا جاسکے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندواڑہ میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

Next Post

جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں کشمیر میں بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد، قومی اوسط سے زیادہ: حکومت کی اسمبلی کو اطلاع

09/02/2026
جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
Next Post
جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں ایل او سی پر پاکستانی باشندہ گرفتار

حضرت شیخ العالم شیخ نور الدین نورانی(رح) کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

حضرت شیخ العالم شیخ نور الدین نورانی(رح) کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ایڈوائزری جاری کی

جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ایڈوائزری جاری کی

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

دہشت گردی دنیا کیلئے سب سے بڑا چیلنج ، اس سے سختی سے نپٹنے کی اشد ضرورت :وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »