• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندواڑہ میں آئی ای ڈی  کو ناکارہ بنا دیا گیا

ہندواڑہ میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

by امت ڈیسک
13/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ہندواڑہ، 13 اکتوبر : سیکورٹی فورسز نے آج شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے ہندواڑہ علاقے میں ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) کا پتہ لگایا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ روڈ اوپننگ پارٹی (آر او پی) کو ہندواڑہ کے گنہ پورہ کرال گنڈ علاقے میں ایک آئی ای ڈی ملا، جسے بعد میں پولیس کی مشترکہ ٹیم کے ساتھ مل کر تلاش کیا گیا۔

اہلکار نے بتایا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے آئی ای ڈی کو بغیر کسی نقصان کے تباہ کر دیا۔ اس دوران علاقے میں ٹریفک کی آمدورفت بھی بحال کردی گئی ہے۔ (کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسرائیل-حماس جنگ کے درمیان ہندوستان کی کئی ریاستوں میں الرٹ

Next Post

جموں کشمیر میں خواجہ سراؤں کےلیے بھرتی درخواستوں کےلیے الگ صنف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں خواجہ سراؤں کےلیے بھرتی درخواستوں کےلیے الگ صنف

جموں کشمیر میں خواجہ سراؤں کےلیے بھرتی درخواستوں کےلیے الگ صنف

جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں ایل او سی پر پاکستانی باشندہ گرفتار

حضرت شیخ العالم شیخ نور الدین نورانی(رح) کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

حضرت شیخ العالم شیخ نور الدین نورانی(رح) کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ایڈوائزری جاری کی

جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ایڈوائزری جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »