• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

by امت ڈیسک
13/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں وکشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع جامعیہ مسجد میں مبینہ سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر نماز جمعہ کی اداگی نہیں ہو سکی ہے۔ اس کو لےکر لوگوں میں تشویش کا عالم ہے۔ سرینگر انتظامیہ کے ایک سینئر افسر کا کہنا تھا کہ "آج جامعہ مسجد میں جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جائے گی۔ یہ فیصلہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری تصادم کے پیش نظر لیا گیا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ”باوثوق ذرائع سے اطلاع مسئول ہوئی تھی کہ جمعہ نماز کے بعد شہر کی مرکزی مسجد کے باہر احتجاجی جلوس نکالے جا سکتے ہیں۔ اس لیے شہر میں پولیس اور نیم فوجی دستوں کی تعیناتی حساس علاقوں میں بڑھا دی گئی ہے تاکہ امن و امان کو برقرار رکھا جا سکے۔واضح رہے کہ دو روز قبل کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین اور متحدہ مجلس علماء کے سربراہ میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے فلسطین اسرائیل تنازع میں نہتے انسانوں جن میں خواتین، بوڑھے اور بچوں شامل ہیں، کی جانوں کے ضیاں پر گہرے فکر و تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "اس تنازع کی جڑیں نوآبادیاتی ماضی میں پیوست ہیں اور استعماری آقاؤں نے اپنے حکومتی مفادات کے لیے جو فیصلے لیے، اس کی سزا پوری فلسطینی قوم بھگت رہی ہے۔

میرواعظ کا مزید کہنا تھا کہ کشمیری عوام فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہیی کر تے ہیں اور تنازع کے حل اور اس کی وجہ سے ہونے والے گہرے انسانی مصائب کے خاتمے کی امید رکھتے ہیں”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں خواجہ سراؤں کےلیے بھرتی درخواستوں کےلیے الگ صنف

Next Post

پونچھ میں ایل او سی پر پاکستانی باشندہ گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں ایل او سی پر پاکستانی باشندہ گرفتار

حضرت شیخ العالم شیخ نور الدین نورانی(رح) کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

حضرت شیخ العالم شیخ نور الدین نورانی(رح) کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ایڈوائزری جاری کی

جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ایڈوائزری جاری کی

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

دہشت گردی دنیا کیلئے سب سے بڑا چیلنج ، اس سے سختی سے نپٹنے کی اشد ضرورت :وزیر اعظم مودی

موسم نے بدلی کروٹ ،بالائی علاقوںمیں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

موسم نے بدلی کروٹ ،بالائی علاقوںمیں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »