• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی کے معروف شاعر اور مصنف غلام نبی خیال چل بسے

وادی کے معروف شاعر اور مصنف غلام نبی خیال چل بسے

by امت ڈیسک
15/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کے معروف شاعر اور کشمیری اردو اور انگریزی زبانوں کے مصنف غلام نبی خیال ہفتے کے روز انتقال کرگے۔ آپ کافی عرصے سے علیل تھے۔ 83 برس کی عمر میں دنیا کو الوداع کہا۔

واضح ہو کہ ایک قریبی رشتےدار نے بتایا کہ "وہ کافی عرصے سے بیمار تھے اور آج صبح اُن كا انتقال ہو گیا۔ اُن کا جنازہ سرینگر کے روال پورہ علاقے میں واقع اُن کی رہائش گاہ پر آج دوپہر ادا کی جائے گی۔ وضع رہے کہ خیال کو 1975 میں اپنی کتاب ‘گشک مینار’ کے لیے ساہتیہ اکادمی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ خیال کشمیری اردو اور انگریزی میں کل 30 کتابیں تصنیف کیے ہیں۔

غلام نبی خیال 12 اکتوبر 2015 کو ملک بھر کے ان مصنفین کی صف میں شامل ہونے والی وادی کی پہلی ادبی شخصیت بن گئے، جنہوں نے کنڑ مصنف ایم ایم کلبرگی کے قتل پر ادارے کی خاموشی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے، اپنے ساہتیہ اکادمی ایوارڈز واپس کر دیے تھا۔

ایوارڈ واپس کرنے کے بعد اُنہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ "میں خاموش تماشائی بن کر ایسی بدترین صورتحال کا مشاہدہ نہیں کر سکتا۔ بھارت میں بی جے پی کی قیادت والی سرکار کے اقتدار سنبھالنے کے بعد تشویشناک فرقہ وارانہ صورتحال پیدا ہونے لگی ہے۔ پورے بھارت میں منفی علاقائی اور مذہبی پولرائزیشن ہو رہی ہے اور جموں و کشمیر بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔”

غور طلب ہو کہ خیال صرف شاعری اور کتابوں کی تحریر کے لیے ہی نہیں جانے جاتے تھے، تاہم اُن کے وادی کے مختلف اخبارات میں شائع ہونے والے اُن کے کلام بھی عوام میں کافی مقبول تھے۔ 2011 میں اُن کو مرکزی سرکار کی انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کے تحت اردو زبان کے فروغ کے لیے قومی کونسل کی آٹھویں ورکنگ باڈی کا رکن نامزد کیا گیا تھا۔(ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں زمینی سطح پر صورتحال میں کافی مثبت بدلاﺅ آیا ہے:ڈی آئی جی سی آر پی ایف

Next Post

جموں و کشمیر پر اکتوبر کے آخری ہفتے میں امت شاہ کی صدارت میں اعلیٰ سطح کی میٹنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

جموں و کشمیر پر اکتوبر کے آخری ہفتے میں امت شاہ کی صدارت میں اعلیٰ سطح کی میٹنگ

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

راجوری میں ایل او سی پر بارودی دھماکے میں فوجی اہلکار زخمی

ہر سال 23 اگست کو منایا جائے گا ’نیشنل اسپیس ڈے‘، مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹیفکیشن

ہر سال 23 اگست کو منایا جائے گا ’نیشنل اسپیس ڈے‘، مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹیفکیشن

جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں میں شدید نوعیت کی ژالہ باری سے میوہ باغات میں نقصان

جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں میں شدید نوعیت کی ژالہ باری سے میوہ باغات میں نقصان

اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

نوراتری کے پیش نظر جموں میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات، منوج سنہا نے مبارکباد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »