• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں میں شدید نوعیت کی ژالہ باری سے میوہ باغات میں نقصان

جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں میں شدید نوعیت کی ژالہ باری سے میوہ باغات میں نقصان

by امت ڈیسک
15/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وادی کشمیر میں دگرگوں موسمی صورتحال کے چلتے جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں میں شام دیر گئے شدید نوعیت کی ژالہ باری سے میوہ باغات میں کافی نقصان ہو گیا ۔

سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں شام دیر گئے موسمی صورتحال میں تبدیلی آئی جس کے ساتھ ہی موسم ابر آلود ہوا اور جنوبی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی چلنے کے ساتھ ساتھ شدید نوعیت کی ژالہ باری ہوئی ۔

نمائندے نے جنوبی کشمیر سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ اتوار کی شام جنوبی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ژالہ باری نے تباہی مچا دی۔انہوں نے کہا کہ شدید نوعیت کی ژالہ باری سے درجنوں علاقوں میں سیب کے باغات کے ساتھ ساتھ دیگر سبزیوں کی فصلوں کو بھی کافی نقصان پہنچا۔

انہوں نے بتایا کہ شوپیان کے بہی باغ ، کاپرن ، اور دیگر علاقوں میں شام دیر گئے شدید ژالہ باری سے میوہ باغات میںکافی نقصان ہوگیا ۔ نمائندے کے مطابق دیگر کچھ علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ ساتھ ہلکی بارشیں بھی ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہر سال 23 اگست کو منایا جائے گا ’نیشنل اسپیس ڈے‘، مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹیفکیشن

Next Post

نوراتری کے پیش نظر جموں میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات، منوج سنہا نے مبارکباد دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

نوراتری کے پیش نظر جموں میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات، منوج سنہا نے مبارکباد دی

ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دیدی

ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دیدی

جماعت اسلامی کے کارکنوں پر بھاجپا کی حلیف جماعتوں میں شامل ہونے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا: وقار رسول

جماعت اسلامی کے کارکنوں پر بھاجپا کی حلیف جماعتوں میں شامل ہونے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا: وقار رسول

ملک کو نقصان پہنچانے والوں سے سختی نمٹنا ہوگا:آر ایس ایس سربراہ

ملک کو نقصان پہنچانے والوں سے سختی نمٹنا ہوگا:آر ایس ایس سربراہ

پیر کی گلی کے مقام پر تازہ برفباری ، مغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

پیر کی گلی کے مقام پر تازہ برفباری ، مغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »