• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جماعت اسلامی کے کارکنوں پر بھاجپا کی حلیف جماعتوں میں شامل ہونے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا: وقار رسول

جماعت اسلامی کے کارکنوں پر بھاجپا کی حلیف جماعتوں میں شامل ہونے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا: وقار رسول

by امت ڈیسک
16/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کانگریس کی جانب سے آج ٹاؤن ہال اونتی پورہ میں یک روزہ ورکرس کنونشن کا اہتمام کیا گیا۔ اس کنونشن میں یو ٹی صدر وقار رسول وانی، جنرل سیکرٹری سریندر سنگھ چنئی، ڈاکٹر فاروق آغا، محمد انور بٹ اور مہیلا صدر کشمیر شمیمہ رینہ کے علاوہ دیگر لیڈران نے بھی شمولیت کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں کانگریس کے صدر نے بتایا کہ کانگریس ہی واحد وہ پارٹی ہے جو جموں وکشمیر میں امن وترقی کو بحال کرنے کے لیے کام کر سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک طرف ملک کے دیگر خطوں میں الیکشن وقت سے قبل بھی کیے جا رہیں لیکن بدقسمتی سے یہاں انتخابات سے کنارہ کشی اختیار کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہاں کے قدرتی وسائل کو لوٹا جا رہا ہے اور مقامی لوگوں کے بجائے ان کے ٹھاکے بیروں ریاست کے لوگوں کو دیے جارہے ہیں۔ میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے وقار رسول نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی ارکان کو بھاجپا اور اس کی حلیف پارٹیوں میں شمولیت کے لیے ایجنسیوں کو کام پر لگایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حالانکہ جماعت اسلامی کو ان پارٹیوں کے ساتھ نظریاتی اختلاف ہے لیکن اس سب کے باوجود دباؤ میں آکر وہ لوگ مجبور ہو رہے ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں وادی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے سابق سرکاری ملازم اور کالعدم تنظیم جماعت اسلامی کے کارکن طلعت مجید نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ طلعت مجید پلوامہ ضلع کے گوری پورہ گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں۔انہوں نے اپنے کارکنان کو بھی اپنی پارٹی میں شامل کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دیدی

Next Post

ملک کو نقصان پہنچانے والوں سے سختی نمٹنا ہوگا:آر ایس ایس سربراہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
ملک کو نقصان پہنچانے والوں سے سختی نمٹنا ہوگا:آر ایس ایس سربراہ

ملک کو نقصان پہنچانے والوں سے سختی نمٹنا ہوگا:آر ایس ایس سربراہ

پیر کی گلی کے مقام پر تازہ برفباری ، مغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

پیر کی گلی کے مقام پر تازہ برفباری ، مغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

سرکردہ ادیب اور صحافی کے انتقال پر میر واعظ نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا

سرینگر میں چاقو سے وار کرنے کے الزام میں دو گرفتار

سرینگر میں چاقو سے وار کرنے کے الزام میں دو گرفتار

محکمہ بجلی کا نیا کٹوتی شیڈول جاری،میٹر والے علاقوں میں 4اور غیر میٹرعلاقوں میں 8گھنٹے بجلی بند رہےگی

محکمہ بجلی کا نیا کٹوتی شیڈول جاری،میٹر والے علاقوں میں 4اور غیر میٹرعلاقوں میں 8گھنٹے بجلی بند رہےگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »