• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملک کو نقصان پہنچانے والوں سے سختی نمٹنا ہوگا:آر ایس ایس سربراہ

ملک کو نقصان پہنچانے والوں سے سختی نمٹنا ہوگا:آر ایس ایس سربراہ

by امت ڈیسک
16/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: مرکز کے زیر انتظام یوتی جموں و کشمیر کے ضلع جموں کے دورے پر آئے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے سنگ کے حامیوں کو کو خطاب کر تے ہوئے ملک کی موجودہ صورتحال پر روشی ڈالی۔ آر ایس ایس سربراہ نے کہا کہ جو لوگ سماج کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، ملک کو ان سے نمٹنا ہوگا۔

بھاگوت نے کٹھوعہ میں سنگھ کے رضاکاروں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عدم تشدد، ہمدردی، لچک اور مضبوطی ہونے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ سنگھ کے سربراہ نے عدم تشدد پر زور دیا لیکن یہ بھی کہا کہ ‘جو بھی طریقہ ضروری ہے، اسے اپنانا ہوگا ان لوگوں سے نمٹنے کے لیے جو سماج اور قوم کو نقصان پہنچانا یا توڑنا چاہتے ہیں۔’آر ایس ایس سربراہ نے کہا کہ جس طرح غریبوں کی مدد کے لیے پیسہ دیا جاتا ہے، اسی طرح طاقت کا استعمال کمزوروں کی حفاظت کے لیے کیا جانا چاہیے۔ بھاگوت نے کہا کہ پیسہ غریبوں کی مدد کے لیے دیا جاتا ہے اور طاقت کا استعمال کمزوروں کی مدد کے لیے کیا جاتا ہے۔ معاشرے اور قوم کے تناظر میں یہ جذبہ ہر ایک کے ذہن میں بسانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہ اقدار ہیں جو ہمارے مذہب میں شامل ہیں، اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیکن جہاں کمزوروں کو ظالم سے بچانے کی ضرورت ہو وہاں ضرورت کے مطابق طاقت کے استعمال کے لیے بالکل تیار رہنا چاہیے۔

سنگھ سربراہ نے کہا کہ اگر ہم دنیا میں کمزوروں کو ظالموں سے بچانا چاہتے ہیں تو ہمارے ہاتھ میں ہتھیار اٹھانا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ضروری ہے کہ قوم کے ہر فرد کی حفاظت کا خیال رکھا جائے۔ بھاگوت نے جن سنگھ کے بانی شیاما پرساد مکھرجی کو کٹھوعہ چوک پر خراج عقیدت پیش کیا اور ایک مندر میں پوجا کی اور ‘بھارت ماتا’ کی مورتی کی نقاب کشائی کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جماعت اسلامی کے کارکنوں پر بھاجپا کی حلیف جماعتوں میں شامل ہونے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا: وقار رسول

Next Post

پیر کی گلی کے مقام پر تازہ برفباری ، مغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
پیر کی گلی کے مقام پر تازہ برفباری ، مغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

پیر کی گلی کے مقام پر تازہ برفباری ، مغل شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

سرکردہ ادیب اور صحافی کے انتقال پر میر واعظ نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا

سرینگر میں چاقو سے وار کرنے کے الزام میں دو گرفتار

سرینگر میں چاقو سے وار کرنے کے الزام میں دو گرفتار

محکمہ بجلی کا نیا کٹوتی شیڈول جاری،میٹر والے علاقوں میں 4اور غیر میٹرعلاقوں میں 8گھنٹے بجلی بند رہےگی

محکمہ بجلی کا نیا کٹوتی شیڈول جاری،میٹر والے علاقوں میں 4اور غیر میٹرعلاقوں میں 8گھنٹے بجلی بند رہےگی

سرینگر میں مرحوم غلام نبی خیال کی یاد میں تقریب

سرینگر میں مرحوم غلام نبی خیال کی یاد میں تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »