• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کینیڈا نے بھارت سے 41 سفارتکار واپس بلا لئے

کینیڈا نے بھارت سے 41 سفارتکار واپس بلا لئے

by امت ڈیسک
20/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: کینیڈا اور بھارت کے سفارتی تعلقات میں مزید کڑواہٹ پیدا ہوگئی ہے۔ کینیڈا کی حکومت نے بھارت میں موجود اپنے 41 سفارت کاروں کو واپس بلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانیا جولی نے سفارت کاروں کو واپس بلانے کی جانکاری دی۔ تاہم انہوں نے یہ بھی واضح کردیا کہ کینیڈا جوابی کارروائی نہیں کرے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ کینیڈا میں مقیم بھارتیہ سفارت کاروں کو کینیڈا چھوڑنے کا حکم نہیں دیا جائے گا۔

کینیڈا کی وزیر خارجہ جولی نے کہا کہ ، ‘بھارت نے سفارت کاروں کو جمعہ تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ انہیں بتایا گیا کہ اگر انہوں نے ایسا نہیں کیا تو ان کا سفارتی عہدہ منسوخ کر دیا جائے گا۔ بھارت کا یہ قدم نامناسب ہے اور سفارتی تعلقات سے متعلق ویانا کنونشن کی صریح خلاف ورزی ہے۔ پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ جولی نے کہا کہ ‘بھارت کے اقدامات کی وجہ سے اپنے سفارت کاروں کی حفاظت کو دیکھتے ہوئے ہم نے انہیں بھارت سے واپس بلایا ہے۔’ جولی نے مزید کہا کہ، ‘بھارت نے باضابطہ طور پر 20 اکتوبر تک دہلی میں 21 کینیڈین سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کے علاوہ سبھی کے سفارتی استثنیٰ کو یکطرفہ طور پر ختم کرنے کے اپنے منصوبے کا اعلان کیا تھا۔ اپنے سفارت کاروں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے ان کی بھارت سے بحفاظت واپسی کے انتظامات کیے ۔

واضح رہے 18 ستمبر کو کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ہاؤس آف کامنز میں بھارت پر کینیڈا میں مقیم خالصتانی حامی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا۔ اس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں تلخی آ گئی تھی۔ اس کے بعد کینیڈا نے بھارتی سفارت کار کو ملک بدر کر دیا تھا۔ بھارت نے پہلے کینیڈین حکومت کے الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے مسترد کیا اور پھر کینیڈین سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وقف بورڈ نے کرایہ کی ادائیگی کے بعد دکانوں کو کھول دیا

Next Post

جموں و کشمیر کانگریس میں ردوبدل، ایگزیکٹو کمیٹی کا قیام، 5 سینئر نائب صدور کا تقرر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کانگریس میں ردوبدل، ایگزیکٹو کمیٹی کا قیام، 5 سینئر نائب صدور کا تقرر

جموں و کشمیر کانگریس میں ردوبدل، ایگزیکٹو کمیٹی کا قیام، 5 سینئر نائب صدور کا تقرر

جامعہ مسجد میں آج بھی نماز جمعہ کی اجازت نہیں دی گئی

جامعہ مسجد میں آج بھی نماز جمعہ کی اجازت نہیں دی گئی

جموں میں ٹرک کھائی میں جا گری، چار افراد ہلاک

جموں میں ٹرک کھائی میں جا گری، چار افراد ہلاک

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں 3 منشیات فروشوں پر این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج:پولیس

ہماری سرکار آتے ہی سمارٹ میٹروں کو اکھاڑ پھینکے گے: وقار رسول

ہماری سرکار آتے ہی سمارٹ میٹروں کو اکھاڑ پھینکے گے: وقار رسول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »