• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جامعہ مسجد میں آج بھی نماز جمعہ کی اجازت نہیں دی گئی

جامعہ مسجد میں آج بھی نماز جمعہ کی اجازت نہیں دی گئی

by امت ڈیسک
20/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:سرینگر کی تاریخی جمعہ مسجد میں آج بھی جمعہ کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ایسے میں ایک بار پھر جامع مسجد کا مرکزی دروازہ بند کر کے پولیس کی بھاری تعیناتی کو عمل میں لایا گیا تھا۔ ادھر انجمن اوقاف کے مطابق پولیس افسران نے انہیں مطلع کیا کہ وہ مسجد کا دروازہ نہ کھولیں، کیونکہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ایسے میں میر واعظ کی رہائی کے بعد یہ دوسرا موقع ہے جب حکام کی جانب سے نماز جمعہ پر پابندی عائد کی گئی۔

ادھر میر واعظ محمد عمر فاروق جو کہ چار سال کے طویل عرصے کے بعد سمتر کے آخری ہفتے میں رہا کئے گئے تھے کو بھی جامع میں واعظ وتبلیغ کی اجازت نہیں دی گئی اور انہیں ایک مرتبہ پھر سے اپنے گھر سے جامع مسجد جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

اگرچہ اس حوالے سے حکام کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا، تاہم یہ کہا جارہا ہے کہ یہ اقدام حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے پیش نظر لیا گیا ہے،کیونکہ خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ فلسطینی پر اسرائیل کی بربریت کے خلاف مظاہرے ہوسکتے تھے،جس میں امن وامان میں رخنہ پڑسکتا ہے۔ ایسے میں امن وقانون کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ضلع انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا۔

واضح رہے کہ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین اور متحدہ مجلس علماء کے سربراہ میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے فلسطین اسرائیل تنازعہ میں نہتے انسانوں جن میں خواتین، بوڑھے اور بچوں شامل ہیں کی جانوں کے ضیاں پر گہرے فکر و تشویش کا اظہار کیا ہے اور اپنے بیان میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطین اور اسرائیل کے دیرینہ مسئلے کو حل کرنے میں اپنا کردار نبھائیں تاکہ وہ انسانی جانوں کے ضیا کو روکا جاسکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کانگریس میں ردوبدل، ایگزیکٹو کمیٹی کا قیام، 5 سینئر نائب صدور کا تقرر

Next Post

جموں میں ٹرک کھائی میں جا گری، چار افراد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
جموں میں ٹرک کھائی میں جا گری، چار افراد ہلاک

جموں میں ٹرک کھائی میں جا گری، چار افراد ہلاک

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں 3 منشیات فروشوں پر این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج:پولیس

ہماری سرکار آتے ہی سمارٹ میٹروں کو اکھاڑ پھینکے گے: وقار رسول

ہماری سرکار آتے ہی سمارٹ میٹروں کو اکھاڑ پھینکے گے: وقار رسول

پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ جائداد ضبط

پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ جائداد ضبط

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

سابقہ سرکاروں نے جموں کشمیر کے عوام سے ناانصافی برتی: رویندر رینہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »