• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں 3 منشیات فروشوں پر این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج:پولیس

by امت ڈیسک
20/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
معاشرےسے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں 3 بد نام زمانہ منشیات فروشوں پراین ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے بارہمولہ میں تین بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تینوں کو کوٹ بلوال جیل جموں میں بند رکھا گیا ہے۔بیان میں منشیات فروشوں کی شناخت مصدق افضل عرف مسعودی عرف وکی ولد محمد افضل ساکن پامپور پلوامہ، محمد شفیع حجام ولد نذیر احمد ساکن وانی گام بالا اور غلام حسن گنائی ولد غلام رسول گنائی ساکن تری کنجن بونیار کے بطور کی گئی ہے۔

موصوف ترجمان نے کہا کہ مجاز حکام سے اجازت حاصل کرنے کے بعد مذکورہ منشیات فروشوں پر این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان منشیات فروشوں کے خلاف کئی مقدمے درج ہیں اور یہ لوگ بارہمولہ، اوڑی ، پٹن، بونیار وغیرہ علاقوں میں منشیات کے کاروبار کو فروغ دینے اور نوجوانوں میں منشیات سپلائی کرنے میں ملوث تھے۔ان کا کہنا تھا کہ کئی مقدموں میں ملوث ہونے کے باوجود بھی یہ لوگ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے دوران ماہ اگست تک 54 انتہائی مطلوب اور بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس/ پی ایس اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے اور اس دوران منشیات فروشوں کی 2.1 کروڑ روپیے کی مالیت کی جائیدادیں ضبط کی ہیں جن میں 3 رہائشی مکان، 3 گاڑیاں اور بھاری نقدی رقم شامل ہے۔بارہمولہ پولیس اس سلسلے میں ماہ اگست تک 213 مقدمے درج کئے اور 343 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں ٹرک کھائی میں جا گری، چار افراد ہلاک

Next Post

ہماری سرکار آتے ہی سمارٹ میٹروں کو اکھاڑ پھینکے گے: وقار رسول

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
ہماری سرکار آتے ہی سمارٹ میٹروں کو اکھاڑ پھینکے گے: وقار رسول

ہماری سرکار آتے ہی سمارٹ میٹروں کو اکھاڑ پھینکے گے: وقار رسول

پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ جائداد ضبط

پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ جائداد ضبط

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

سابقہ سرکاروں نے جموں کشمیر کے عوام سے ناانصافی برتی: رویندر رینہ

ورلڈکپ: پاکستان کو بھارت کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں بھی شکست

ورلڈکپ: پاکستان کو بھارت کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں بھی شکست

لیفٹنٹ گورنر نے بارہمولہ میں ربیع فصلوں کی بوائی کا اِفتتاح کیا

جی ڈبیلو 13 پروجیکٹ کی بدولت کشمیر کو سرمائی ایام میں معقول بجلی فراہم ہوگی ، منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »